Advertisement
پاکستان

پی ٹی آئی کے منحرف ارکان کا پیپلزپارٹی کو ووٹ دینے کا اعلان

کراچی : سندھ میں تحریک انصاف کے منحرف رکن شہریارشر اور اسلم ابڑو نے پیپلزپارٹی کو ووٹ دینے کا اعلان کر دیا ۔ تحریک انصاف کے امیدوار سیف اللہ ابڑو نے کہا کہ پی ٹی آئی ٹوٹ پھوٹ کا شکار نہیں،اپنی سیٹیں نکال لیں گے۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 6 years ago پر Mar 4th 2021, 2:14 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

جی این این کے مطابق اسلم ابڑو اور شہریار شر سہیل سیال کے ہمراہ گاڑی میں اسمبلی پہنچے،صوبائی وزیر نے اپنی نگرانی میں ہال میں پہنچایا، اس موقع پر صحافی کے سوال کا جواب دیتے ہوئے پی ٹی آئی ارکان نے کہا کہ ہم پیپلزپارٹی کوووٹ دیں گے ۔ 

دوسری جانب تحریک انصاف کے ٹیکنوکریٹ امیدوار سیف اللہ ابڑو بھی اسمبلی پہنچ گئے،صحافی سے گفتگو میں انہوں نے کہا کہ پی ٹی آئی ٹوٹ پھوٹ کا شکار نہیں،اپنی سیٹیں نکال لیں گے۔ 

واضح رہے کہ سینیٹ انتخابات کیلئے 37 نشستوں پر پولنگ کا آغاز ہوگیا ہے ۔ پولنگ بغیر کسی وقفے کے شام 5 بجے تک جاری رہے گی۔ قومی اور صوبائی اسمبلیوں کے باہر سکیورٹی کے سخت انتظامات کئے گئے ہیں۔

Advertisement
لالی وڈ کی نئی فلم 'پیسہ ناچ نچائے' کی شوٹنگ  کا لاہور میں آغاز

لالی وڈ کی نئی فلم 'پیسہ ناچ نچائے' کی شوٹنگ کا لاہور میں آغاز

  • 2 دن قبل
پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کی توثیق کردی گئی

پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کی توثیق کردی گئی

  • 12 گھنٹے قبل
پنجاب یونیورسٹی لاہور میں لالی وڈ کی نئی فلم 'پشمینہ' کی اوپپنگ تقریب

پنجاب یونیورسٹی لاہور میں لالی وڈ کی نئی فلم 'پشمینہ' کی اوپپنگ تقریب

  • 12 گھنٹے قبل
ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی آخری تاریخ میں ایک بار پھر توسیع

ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی آخری تاریخ میں ایک بار پھر توسیع

  • 6 گھنٹے قبل
پاک فوج ایک قدم آگے، ہائپرسونک بیلسٹک میزائل ’فتح ٹو (ای آر)‘ کا کامیاب تجربہ

پاک فوج ایک قدم آگے، ہائپرسونک بیلسٹک میزائل ’فتح ٹو (ای آر)‘ کا کامیاب تجربہ

  • 2 دن قبل
قومی اسمبلی نے خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کے نفاذ کی منظوری دے دی

قومی اسمبلی نے خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کے نفاذ کی منظوری دے دی

  • 2 دن قبل
گوجرانوالہ: ریاست کے تحفظ کے لیے شہری سڑکوں پر نکل آئے

گوجرانوالہ: ریاست کے تحفظ کے لیے شہری سڑکوں پر نکل آئے

  • 2 دن قبل
آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ

آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ

  • ایک دن قبل
اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا

اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا

  • 2 دن قبل
مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی

مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی

  • ایک دن قبل
ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں  ہزارں روپے کی کمی

ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزارں روپے کی کمی

  • 2 دن قبل
پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک

پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک

  • 16 گھنٹے قبل
Advertisement