Advertisement
تجارت

ڈالر کی قیمت میں کمی 

کراچی : ملک بھر میں مسلسل بڑھنے والی امریکی ڈالر کی قیمت کو بریک لگ گئی۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Dec 14th 2021, 9:59 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
ڈالر کی قیمت میں کمی 

انٹر بینک میں کاروباری ہفتے کے دوسرے روز امریکی ڈالر کی قیمت میں کمی ہوئی ہے۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے جاری کردہ بیان کے مطابق انٹر بینک میں روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر ایک پیسے سستا ہو گیا ہے۔

اسٹیٹ بینک کے مطابق انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت 177 روپے89 پیسے سے کم ہو کر 177 روپے 88 پیسے ہو گئی ہے۔

دوسری طرف پاکستان سٹاک مارکیٹ میں 370.34 پوائنٹس کی تیزی ریکارڈ کی گئی جس کے بعد 100 انڈیکس 43246.71 پوائنٹس کی سطح پر پہنچ کر بند ہوا، پورے کاروباری روز کے دوران کاروبار میں 0.86 فیصد کی بہتری دیکھی گئی جبکہ 9 کروڑ 24 لاکھ 14 ہزار 503 شیئرز کا لین دین ہوا۔

Advertisement
پاک فوج ایک قدم آگے، ہائپرسونک بیلسٹک میزائل ’فتح ٹو (ای آر)‘ کا کامیاب تجربہ

  • 3 دن قبل
پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک

  • 20 گھنٹے قبل
لالی وڈ کی نئی فلم 'پیسہ ناچ نچائے' کی شوٹنگ  کا لاہور میں آغاز

لالی وڈ کی نئی فلم 'پیسہ ناچ نچائے' کی شوٹنگ کا لاہور میں آغاز

  • 3 دن قبل
پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کی توثیق کردی گئی

  • 17 گھنٹے قبل
ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں  ہزارں روپے کی کمی

  • 2 دن قبل
آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ

پنجاب یونیورسٹی لاہور میں لالی وڈ کی نئی فلم 'پشمینہ' کی اوپپنگ تقریب

  • 16 گھنٹے قبل
گوجرانوالہ: ریاست کے تحفظ کے لیے شہری سڑکوں پر نکل آئے

گوجرانوالہ: ریاست کے تحفظ کے لیے شہری سڑکوں پر نکل آئے

  • 2 دن قبل
ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی آخری تاریخ میں ایک بار پھر توسیع

  • 11 گھنٹے قبل
مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی

مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی

  • 2 دن قبل
قومی اسمبلی نے خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کے نفاذ کی منظوری دے دی

اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا