Advertisement
تجارت

اسٹیٹ بینک نے شرح سود میں اضافہ کردیا

کراچی : اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے شرح سود میں ایک فیصد اضافہ کردیا۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Dec 14th 2021, 10:21 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
اسٹیٹ بینک نے شرح سود میں اضافہ کردیا

اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے جاری کردہ بیان کے مطابق نے شرح سود میں ایک فیصد اضافہ کردیا گیا ہے، نئی شرح سود 9.75 فیصد ہوگئی ہے۔اس سے قبل شرح سود 8.75 تھی۔شرح سود 20 ماہ کی بلند ترین سطح پر ہے۔

اسٹیٹ بینک کے مطابق  شرح سود میں اضافہ گرانی اور جاری کھاتوں کے خسارے کو کنٹرول کرنے کیلئے کیا گیا، شرح سود میں اضافے سے معاشی نمو برقرار رہے گی۔

کاروباری شخصیت عقیل کریم ڈھیڈی کا کہنا ہے کہ  ایک فیصد اضافے کی امیدتھی،  یہ کوئی بری نہیں شایداچھی خبر ہوگی کیونکہ اتنا اضافہ متوقع تھا،  توقعات سے کم شرح سود میں اضافہ ہوا ہے۔

عقیل کریم ڈھیڈی نے کہا کہ  شرح سودمیں اضافے کااثرصرف حکومتی پالیسیوں پرہوگا،  شرح سودمیں اضافے کاکاروباری سرگرمیوں پر اثرنہیں ہوگا،  حکومت کو سوچنا پڑے گا کہ اگر اس طرح ٹیکسزبڑھے تو حکومت ضرور متاثرہوگی۔

Advertisement
اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا

اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا

  • 2 دن قبل
ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی آخری تاریخ میں ایک بار پھر توسیع

ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی آخری تاریخ میں ایک بار پھر توسیع

  • 12 گھنٹے قبل
پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک

پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک

  • 21 گھنٹے قبل
مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی

مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی

  • 2 دن قبل
پاک فوج ایک قدم آگے، ہائپرسونک بیلسٹک میزائل ’فتح ٹو (ای آر)‘ کا کامیاب تجربہ

پاک فوج ایک قدم آگے، ہائپرسونک بیلسٹک میزائل ’فتح ٹو (ای آر)‘ کا کامیاب تجربہ

  • 3 دن قبل
آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ

آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ

  • 2 دن قبل
قومی اسمبلی نے خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کے نفاذ کی منظوری دے دی

قومی اسمبلی نے خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کے نفاذ کی منظوری دے دی

  • 2 دن قبل
لالی وڈ کی نئی فلم 'پیسہ ناچ نچائے' کی شوٹنگ  کا لاہور میں آغاز

لالی وڈ کی نئی فلم 'پیسہ ناچ نچائے' کی شوٹنگ کا لاہور میں آغاز

  • 3 دن قبل
ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں  ہزارں روپے کی کمی

ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزارں روپے کی کمی

  • 2 دن قبل
گوجرانوالہ: ریاست کے تحفظ کے لیے شہری سڑکوں پر نکل آئے

گوجرانوالہ: ریاست کے تحفظ کے لیے شہری سڑکوں پر نکل آئے

  • 3 دن قبل
پنجاب یونیورسٹی لاہور میں لالی وڈ کی نئی فلم 'پشمینہ' کی اوپپنگ تقریب

پنجاب یونیورسٹی لاہور میں لالی وڈ کی نئی فلم 'پشمینہ' کی اوپپنگ تقریب

  • 17 گھنٹے قبل
پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کی توثیق کردی گئی

پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کی توثیق کردی گئی

  • 18 گھنٹے قبل
Advertisement