اسلام آباد: سپریم کورٹ آف پاکستان برطرف ملازمین کے بحال ہونے یا نہ ہونے کا اہم فیصلہ کل سنائے گی۔


تفصیلات کے مطابق حکومت کی جانب سے تجویز دی گئی ہے کہ گریڈ 8 سے 17 تک کے ملازمین کے 3 ماہ میں ٹیسٹ لیے جائیں اور ایف پی ایس سی ٹیسٹ پاس کرنے والے ملازمین کو مستقل کر دیا جائے۔
حکومتی تجویز میں کہا گیا ہے کہ گریڈ ایک سے 7 تک کے ملازمین کو بحال کر دیا جائے اور گریڈ 8 تا 17 تک کے ملازمین کو پبلک سروس ٹیسٹ سے گزرنا ہو گا اور یہ عمل 3 ماہ میں مکمل ہو گا۔
یہ بھی کہا گیا کہ ملازمین کی ماضی کی سروس ایڈ ہاک تصور ہو گی اور ریٹائرڈ یا فوت ہونے والے ملازمین کے معاملات ماضی کا حصہ تصور کیے جائیں جبکہ دوران ملازمت انتقال کرنے والے ملازمین اور ورثا پنشن کے حقدار نہیں ہوں گے۔
حکومتی تجویز میں یہ بھی کہا گیا ہے کہ جو ملازمین بحال ہوتے ہی پنشن لے رہے انہیں مزید پنشن نہیں ملے گی،ملازمین کو جو رقم دی جا چکی ہےوہ ریکور نہیں کی جائے گی۔

دفترخارجہ نے بھارتی وزیردفاع کے پاکستان کیخلاف اشتعال انگیز بیان کو مسترد کر دیا
- 2 گھنٹے قبل

پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کی توثیق کردی گئی
- ایک دن قبل

ایکشن، رومانس اور سسپنس سے بھرپور فلم ’’مینگو جٹ‘‘ ریلیز، پریمیئر میں شوبز ستاروں کی شرکت
- 4 گھنٹے قبل

اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا
- 2 دن قبل

مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی
- 2 دن قبل

امریکا: 16 سالہ لڑکےکی اسکول میں فائرنگ،3 بچے اورایک استاد ہلاک
- 5 گھنٹے قبل

آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ
- 2 دن قبل

پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک
- ایک دن قبل

ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزارں روپے کی کمی
- 2 دن قبل

وزیر خزانہ اور فچ ریٹنگز کے نمائندوں کا پاکستان کی معاشی کارکردگی پر تبادلہ خیال
- 2 گھنٹے قبل

پنجاب یونیورسٹی لاہور میں لالی وڈ کی نئی فلم 'پشمینہ' کی اوپپنگ تقریب
- ایک دن قبل
ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی آخری تاریخ میں ایک بار پھر توسیع
- ایک دن قبل






