زلزلے کے جھٹکے اتنے زور دار تھے کہ شہری کلمہ طیبہ کا ورد کرتے گھروں سے باہر نکل آئے

شائع شدہ 5 years ago پر Dec 15th 2021, 7:40 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
تہران : ایران کے علاقے اندیکا میں 4.8 شدت کے زلزلہ آیا ہے ۔
تفصیلات کے مطابق ایران کے علاقے اندیکا سے 29 کلومیٹر دوری پر زلزلہ آیا ۔ زلزے کی شدت 4.8 بتائی جارہی ہے ۔ زلزلے کے جھٹکے اتنے زور دار تھے کہ شہری کلمہ طیبہ کا ورد کرتے گھروں سے باہر نکل آئے ۔
زلزلے سے کسی جانی و مالی نقصان کی اطلاع نہیں ملی ۔ واضح رہے کہ ماضی میں ایران میں زلزلوں نے تباہی مچا دی تھی ، جس سے ہزاروں افراد موت کی نیند سو گئے ۔

اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا
- 2 days ago

امریکا: 16 سالہ لڑکےکی اسکول میں فائرنگ،3 بچے اورایک استاد ہلاک
- 5 hours ago

پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک
- a day ago

وزیر خزانہ اور فچ ریٹنگز کے نمائندوں کا پاکستان کی معاشی کارکردگی پر تبادلہ خیال
- 2 hours ago

دفترخارجہ نے بھارتی وزیردفاع کے پاکستان کیخلاف اشتعال انگیز بیان کو مسترد کر دیا
- 2 hours ago

مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی
- 2 days ago
ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی آخری تاریخ میں ایک بار پھر توسیع
- a day ago

آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ
- 2 days ago

ایکشن، رومانس اور سسپنس سے بھرپور فلم ’’مینگو جٹ‘‘ ریلیز، پریمیئر میں شوبز ستاروں کی شرکت
- 4 hours ago

ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزارں روپے کی کمی
- 2 days ago

پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کی توثیق کردی گئی
- a day ago

پنجاب یونیورسٹی لاہور میں لالی وڈ کی نئی فلم 'پشمینہ' کی اوپپنگ تقریب
- a day ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات





