Advertisement
تجارت

ڈالر کی قیمت میں اضافہ

کراچی : ڈالر کی قیمت میں 10 پیسے کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Dec 15th 2021, 10:11 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
ڈالر کی قیمت میں اضافہ

انٹر بینک میں کاروباری ہفتے کے تیسرے روز ڈالر کی قیمت میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ سٹیٹ بینک آف پاکستان کی طرف سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق ڈالر کی قیمت میں 10 پیسے کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا جس کے بعد قیمت 177 روپے 88 پیسے سے بڑھ کر 177 روپے 98پیسے ہو گئی ہے۔

اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں  30 پیسے اضافہ ہوا ہے،  جس کے بعد نئی قیمت 181 روپے 30 پیسے ہو گئی ہے۔

دوسری جانب پاکستان اسٹاک ایکسچنج میں زبردست تیزی دیکھی گئی ہے، ہنڈریڈ انڈیکس میں1232 پوائنٹس کا اضافہ ہوا ہے، انڈیکس 44 ہزار  448 پوائنٹس کی سطح پر ٹریڈ ہورہا ہے۔100 انڈیکس میں 2.87 فیصد اضافہ ہوچکا ہے۔جبکہ  9.48 ارب روپے مالیت کے 30.30 کروڑ کے قریب شئیرز کا کاروبار ہوچکا ہے۔

Advertisement
ایکشن، رومانس اور سسپنس سے بھرپور فلم ’’مینگو جٹ‘‘ ریلیز، پریمیئر میں شوبز ستاروں کی شرکت

  • 5 گھنٹے قبل
وزیر خزانہ اور فچ ریٹنگز کے نمائندوں کا پاکستان کی معاشی کارکردگی پر تبادلہ خیال

  • 3 گھنٹے قبل
پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کی توثیق کردی گئی

  • ایک دن قبل
مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی

  • 2 دن قبل
ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی آخری تاریخ میں ایک بار پھر توسیع

ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی آخری تاریخ میں ایک بار پھر توسیع

  • ایک دن قبل
ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں  ہزارں روپے کی کمی

ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزارں روپے کی کمی

  • 2 دن قبل
آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ

امریکا: 16 سالہ لڑکےکی اسکول میں فائرنگ،3 بچے اورایک استاد ہلاک

  • 6 گھنٹے قبل
پنجاب یونیورسٹی لاہور میں لالی وڈ کی نئی فلم 'پشمینہ' کی اوپپنگ تقریب

پنجاب یونیورسٹی لاہور میں لالی وڈ کی نئی فلم 'پشمینہ' کی اوپپنگ تقریب

  • ایک دن قبل
دفترخارجہ نے بھارتی وزیردفاع کے پاکستان کیخلاف اشتعال انگیز بیان کو مسترد کر دیا

دفترخارجہ نے بھارتی وزیردفاع کے پاکستان کیخلاف اشتعال انگیز بیان کو مسترد کر دیا

  • 3 گھنٹے قبل
اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا

اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا

  • 2 دن قبل
پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک