Advertisement
تفریح

مزاحیہ شو میں کام کرنے والے پروفیسر باغی انتقال کرگئے

مزاحیہ شو میں پروفیسر باغی کا کردار ادا کرنے والے عابد فاروق انتقال کر گئے۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Dec 15th 2021, 10:31 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
مزاحیہ شو میں کام کرنے والے پروفیسر باغی انتقال کرگئے

مقامی میڈیا کے مطابق پروفیسر عابد فاروق  برین ہیمرج کے باعث انتقال کر گئے ہیں وہ  معروف  نجی ٹی وی شو میں اپنے کردار پروفیسر باغی کےباعث مشہور ہوئے۔ان کی نماز جنازہ   میانی صاحب قبرستان میں ادا کی جائے گی۔

پروفیسر عابد فاروق  پاکستان ،یو اے ای اوردوسرے کئی ممالک  کے تعلیمی اداروں میں   بطور پروفیسر فرائض سر انجام دے چکے ہیں۔

مقامی میڈیا کے مطابق  پروفیسر عابد فاروق برین ہیمرج کے باعث گزشتہ چند روز سے ہسپتال کے انتہائی نگہداشت یونٹ میں زیر علاج تھے۔ 11 دسمبر کو سوشل میڈیا پر جاری ہونے والی ایک پوسٹ میں، ان کے اہل خانہ نے دوستوں اور چاہنے والوں سے دعاؤں کی درخواست کی۔

Advertisement
آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ

  • 2 دن قبل
وزیر خزانہ اور فچ ریٹنگز کے نمائندوں کا پاکستان کی معاشی کارکردگی پر تبادلہ خیال

  • 4 گھنٹے قبل
ایکشن، رومانس اور سسپنس سے بھرپور فلم ’’مینگو جٹ‘‘ ریلیز، پریمیئر میں شوبز ستاروں کی شرکت

  • 5 گھنٹے قبل
ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی آخری تاریخ میں ایک بار پھر توسیع

  • ایک دن قبل
پنجاب یونیورسٹی لاہور میں لالی وڈ کی نئی فلم 'پشمینہ' کی اوپپنگ تقریب

پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کی توثیق کردی گئی

مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی

مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی

  • 2 دن قبل
ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں  ہزارں روپے کی کمی

پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک

پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک

  • ایک دن قبل
امریکا: 16 سالہ لڑکےکی اسکول میں فائرنگ،3 بچے اورایک استاد ہلاک

  • 6 گھنٹے قبل
دفترخارجہ نے بھارتی وزیردفاع کے پاکستان کیخلاف اشتعال انگیز بیان کو مسترد کر دیا

دفترخارجہ نے بھارتی وزیردفاع کے پاکستان کیخلاف اشتعال انگیز بیان کو مسترد کر دیا

  • 4 گھنٹے قبل
اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا