بگوٹا: کولمبیا کے ایئرپورٹ میں یکے بعد دیگرے 2 زوردار بم دھماکے ہوئے جن میں 2 افراد ہلاک ہوگئے ہیں ۔

شائع شدہ 5 years ago پر Dec 15th 2021, 9:54 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق کولمبیا کے شہر کوکوتا کے کامیلو ڈیزا ایئرپورٹ کے رن وے پر پر دو زوردار بم دھماکوں میں 2 افراد ہلاک ہوگئے ہیں،ہلاک ہونے والوں میں 2 پولیس اہلکار بھی شامل ہیں، جن کی شناخت ویلیم بارینو اور ڈیوڈ ریز کے نام سے ہوئی ہے۔ دونوں اہلکار باردوی سرنگوں کو ناکارہ بنانے کے ماہر سمجھے جاتے ہیں۔دھماکوں سے رن وے کو بھی شدید نقصان پہنچا ہے۔
تاہم حملہ آور کی شناخت نہیں ہوسکی اور نہ ہی کسی گروپ نے حملے کی ذمہ داری قبول نہیں کی ہے۔
کولمبیا کی وزرت دفاع کا کہنا ہے کہ حملہ آور ممکنہ طور باغی گروپ سے تعلق رکھتے ہیں جنھوں نے وینزویلا میں پناہ لے رکھی ہے لیکن وینزویلا سے اس الزام کو مسترد کر دیا ہے۔

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں پھر کمی، چاندی مہنگی
- 2 days ago
.jpeg&w=3840&q=75)
بلوچستان میں دہشت گردی کے پیچھے بھارت، تین حملوں میں 42 افراد شہید،ڈی جی آئی ایس پی آر
- 3 days ago

وزیراعظم شہباز شریف کا ملک سے دہشت گردی کے مکمل خاتمے کے عزم کا اعادہ
- 2 days ago
78 معصوم بچوں کو تنہا نہیں چھوڑیں گے، سندھ حکومت کا بڑا اعلان
- 2 days ago
پراسرار ہلاکت؟ ٹیوشن سینٹر کے واش روم سے 10 سالہ بچی کی لاش برآمد
- 2 days ago
مشہور اداکار 3 ماہ قید کی سزا کاٹیں گے
- 2 days ago
پاکستانی اداکار فردوس جمال نے بھارتی سپر سٹار شاہ رخ خان کی قابلیت کو چیلنج کر دیا، ایسا کیا کہ دیا؟
- 2 days ago

مالی سال 2026: اوورسیز پاکستانیوں نے کتنی ترسیلات بھیجیں؟ دنگ کر دینے والی معلومات
- 3 days ago
ملک میں پیٹرول کے بعد جیٹ فیول کی قیمت میں بھی اضافہ
- 10 hours ago
عوام پر ایک اور بم: ملک بھر میں موٹرویز اور ہائی ویز کے ٹول ٹیکس میں پھر اضافہ
- a day ago
بڑی خوشخبری: پاکستان سمیت سات ممالک کے شہریوں کیلئے نیا سعودی ویزا متعارف
- 2 days ago
سوشل میڈیا انفلوئنسرنے 17 سال کی عمر میں نکاح کر لیا
- 2 days ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات

