Advertisement
پاکستان

ایل سی ڈبلیو کانووکیشن : پروفیسر کا شہباز گل سے ڈگری لینے سے انکار

لاہور: یونیورسٹی کانووکیشن میں خاتون پروفیسرنے شہباز گل سے ڈگری لینے سے انکار کردیا۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Dec 15th 2021, 10:57 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
ایل سی ڈبلیو کانووکیشن : پروفیسر کا شہباز گل سے ڈگری لینے سے انکار

مقامی میڈیا کے مطابق لاہورکالج فارویمن یونیورسٹی کے کانووکیشن میں سمن آباد کالج کی خاتون پروفیسر نے وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی برائے سیاسی روابط شہبازگِل سےڈگری لینے سے انکار کردیا ،ان کا اسٹیج پر نام پکارا گیا لکن وہ ڈگری لینے نہ آئیں ۔

انہوں نے ٹویٹ میں لکھا کہ شہباز گل کانووکیشن کے مہمان خصوصی بننے کے لائق نہیں،اس لئے ان سے ڈگری وصول نہیں کروں گی۔

اس سے متعلق صحافی نے شہباز گل سے سوال کیا کہ خاتون پروفیسر نے ٹوئٹ کے ذریعے آپ سے ڈگری لینے سے انکار کیا ہے؟ جس پر شہباز گل نے جواب دیا کہ  ملک میں جمہوریت ہے اور ہر ایک کا حق حاصل ہے۔

دوسری جانب کالج پرنسپل کا کہنا ہے کہ خاتون پروفیسر کا ٹوئٹر اکاؤنٹ ہیک کیا گیا، خاتون پروفیسر نے ایسی کوئی بات نہیں کی۔

Advertisement
پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک

  • ایک دن قبل
اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا

  • 2 دن قبل
ایکشن، رومانس اور سسپنس سے بھرپور فلم ’’مینگو جٹ‘‘ ریلیز، پریمیئر میں شوبز ستاروں کی شرکت

  • 5 گھنٹے قبل
ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی آخری تاریخ میں ایک بار پھر توسیع

ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی آخری تاریخ میں ایک بار پھر توسیع

  • ایک دن قبل
امریکا: 16 سالہ لڑکےکی اسکول میں فائرنگ،3 بچے اورایک استاد ہلاک

  • 7 گھنٹے قبل
پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کی توثیق کردی گئی

پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کی توثیق کردی گئی

  • ایک دن قبل
وزیر خزانہ اور فچ ریٹنگز کے نمائندوں کا پاکستان کی معاشی کارکردگی پر تبادلہ خیال

  • 4 گھنٹے قبل
دفترخارجہ نے بھارتی وزیردفاع کے پاکستان کیخلاف اشتعال انگیز بیان کو مسترد کر دیا

ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں  ہزارں روپے کی کمی

ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزارں روپے کی کمی

  • 2 دن قبل
مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی

آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ

پنجاب یونیورسٹی لاہور میں لالی وڈ کی نئی فلم 'پشمینہ' کی اوپپنگ تقریب