Advertisement
پاکستان

لاہور سمیت پنجاب میں شدید دھند، نظامِ زندگی مفلوج

لاہور: شدید دھند سے آج بھی پنجاب کے میدانی علاقوں میں معمولات زندگی مفلوج ہے۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Dec 16th 2021, 2:59 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
لاہور سمیت پنجاب میں شدید دھند، نظامِ زندگی مفلوج

تفصیلات کے مطابق پاکستان کے دوسرے بڑے شہر لاہور کے  علامہ اقبال انٹرنیشنل ائیرپورٹ پر فضائی آپریشن دھند کے باعث معطل ہے اور کئی مقامی اور بین الاقوامی پروازیں تاخیر کا شکار ہیں۔

شدید دھند کے باعث موٹر وے ایم 2 کو لاہور سے شیخو پورہ اور ایم 3 کو لاہور سے سمندری تک بند کردیا گیا ہے۔ اس کے علاوہ لاہور سے سیالکوٹ موٹروے ایم 11 بھی آمد و رفت کے لیے بند ہے۔

قصور، گوجرانوالہ، جی ٹی روڈ، کالا شاہ کاکو، سادھوکی، مرید کے، کامونکی تک بھی شدید دھند ہے جس سے ٹریفک کی روانی متاثر ہے۔

دوسری جانب شیخوپورہ لاہور  220 کے وی کی مین لائن دھند کے باعث ٹرپ کرجانے سے گھریلو صارفین اور  پنجاب کی کئی ٹیکسٹائل ملز کو بجلی کی فراہمی معطل ہو گئی جو 12 گھنٹے گزرنے کے بعد بھی بحال نہ ہو سکی۔

Advertisement
ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں  ہزارں روپے کی کمی

  • 2 دن قبل
ایکشن، رومانس اور سسپنس سے بھرپور فلم ’’مینگو جٹ‘‘ ریلیز، پریمیئر میں شوبز ستاروں کی شرکت

  • 7 گھنٹے قبل
امریکا: 16 سالہ لڑکےکی اسکول میں فائرنگ،3 بچے اورایک استاد ہلاک

  • 9 گھنٹے قبل
مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی

مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی

  • 2 دن قبل
ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی آخری تاریخ میں ایک بار پھر توسیع

  • ایک دن قبل
دفترخارجہ نے بھارتی وزیردفاع کے پاکستان کیخلاف اشتعال انگیز بیان کو مسترد کر دیا

  • 6 گھنٹے قبل
پنجاب یونیورسٹی لاہور میں لالی وڈ کی نئی فلم 'پشمینہ' کی اوپپنگ تقریب

پنجاب یونیورسٹی لاہور میں لالی وڈ کی نئی فلم 'پشمینہ' کی اوپپنگ تقریب

  • ایک دن قبل
پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کی توثیق کردی گئی

اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا

اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا

  • 2 دن قبل
پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک

پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک

  • ایک دن قبل
آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ

آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ

  • 2 دن قبل
وزیر خزانہ اور فچ ریٹنگز کے نمائندوں کا پاکستان کی معاشی کارکردگی پر تبادلہ خیال