Advertisement

پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان تیسرا اور آخری ٹی ٹوئنٹی میچ آج ہوگا

ویسٹ انڈیز  ٹیم  کے  6 سے زائد  ممبران میں کورونا کی تصدیق ہونے کے  بعد  کرکٹ ویسٹ انڈیز اور پی سی بی حکام آج دورہ جاری رکھنے سے متعلق اجلاس میں فیصلہ کریں گے۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Dec 16th 2021, 3:31 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان تیسرا اور آخری ٹی ٹوئنٹی میچ آج ہوگا

کراچی :  پاکستان اور  ویسٹ انڈیز کے درمیان تیسرا اور آخری ٹی ٹوئنٹی میچ آج کراچی میں کھیلا جائے گا۔

ویسٹ انڈیز کے خلاف تیسرے اور  آخری ٹی ٹوئنٹی میچ کے لیے  ہوم ٹیم میں 2 سے3  تبدیلیوں کا امکان ہے جبکہ تیسرا ٹی ٹوئنٹی  میچ آج شام 6 بجے کھیلا جائے گا۔

پاکستان نے ویسٹ انڈیز کو دوسرے ٹی ٹوئنٹی میں 9 رنز سے شکست دیکر 3 میچز کی سیریز میں 0-2 کی فیصلہ کن برتری حاصل کر رکھی ہے۔

خیال رہے کہ ٹی ٹوئنٹی سیریز شروع ہونے سے قبل بھی ویسٹ انڈیز کے تین کھلاڑیوں اور ایک سپورٹ اسٹاف کا کورونا ٹیسٹ مثبت آیا تھا جس کے بعد انہوں نے چاروں افراد کو آئسولیٹ کردیا تھا تاہم اب تیسرے ٹی ٹوئنٹی سے قبل بھی ویسٹ انڈیز کے 3 کھلاڑیوں اور 2 اسٹاف ممبرز کے کورونا ٹیسٹ مثبت رپورٹ ہوئے ہیں۔

ویسٹ انڈیز  ٹیم  کے  6 سے زائد  ممبران میں کورونا کی تصدیق ہونے کے  بعد  کرکٹ ویسٹ انڈیز اور پی سی بی حکام آج دورہ جاری رکھنے سے متعلق اجلاس میں فیصلہ کریں گے۔

Advertisement
دفترخارجہ نے بھارتی وزیردفاع کے پاکستان کیخلاف اشتعال انگیز بیان کو مسترد کر دیا

  • 6 hours ago
اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا

  • 2 days ago
ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں  ہزارں روپے کی کمی

پنجاب یونیورسٹی لاہور میں لالی وڈ کی نئی فلم 'پشمینہ' کی اوپپنگ تقریب

  • a day ago
امریکا: 16 سالہ لڑکےکی اسکول میں فائرنگ،3 بچے اورایک استاد ہلاک

  • 9 hours ago
پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کی توثیق کردی گئی

پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کی توثیق کردی گئی

  • a day ago
مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی

مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی

  • 2 days ago
وزیر خزانہ اور فچ ریٹنگز کے نمائندوں کا پاکستان کی معاشی کارکردگی پر تبادلہ خیال

وزیر خزانہ اور فچ ریٹنگز کے نمائندوں کا پاکستان کی معاشی کارکردگی پر تبادلہ خیال

  • 6 hours ago
آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ

آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ

  • 2 days ago
پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک

پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک

  • a day ago
ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی آخری تاریخ میں ایک بار پھر توسیع

ایکشن، رومانس اور سسپنس سے بھرپور فلم ’’مینگو جٹ‘‘ ریلیز، پریمیئر میں شوبز ستاروں کی شرکت

  • 8 hours ago
Advertisement