Advertisement
پاکستان

ملازمین کی برطرفی سے متعلق کیس کا فیصلہ محفوظ

اسلام آباد: سپریم کورٹ نے 16 ہزار سرکاری ملازمین کی برطرفی سے متعلق کیس کا فیصلہ محفوظ کر لیا۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Dec 16th 2021, 7:30 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
ملازمین کی برطرفی سے متعلق کیس کا فیصلہ محفوظ

تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ میں 16 ہزار سرکاری ملازمین کی برطرفی سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی۔

دوران سماعت جسٹس عمرعطا بندیال نے ریمارکس دیے کہ یہ مقدمہ نظرثانی کا نہیں ہے، یہ کیس دوبارہ سے سُنا گیا ہے۔

سپریم کورٹ نے فریقین کے دلائل سننے کے بعد سرکاری ملازمین کی برطرفی سے متعلق کیس کا فیصلہ محفوظ کر لیا جو کل صبح 11 بجے سنایا جائے گا۔

یاد رہے کہ گزشتہ روز اٹارنی جنرل خالد جاوید خان نے سپریم کورٹ میں برطرف ملازمین کی بحالی سے متعلق کیس میں وزیراعظم کی تین ہدایات پیش کی تھیں۔

برطرف ملازمین کی جانب سے سپریم کورٹ میں پیش حکومتی تجاویز کے خلاف احتجاج کیا گیا اور برطرف سرکاری ملازمین نے شاہراہ دستور پر رات بھر دھرنا دیے رکھا۔

برطرف ملازمین کا کہنا تھا کہ بحالی کے لیے دی گئی تجاویز قبول نہیں ہیں۔

Advertisement
پنجاب یونیورسٹی لاہور میں لالی وڈ کی نئی فلم 'پشمینہ' کی اوپپنگ تقریب

  • 2 دن قبل
امریکا: 16 سالہ لڑکےکی اسکول میں فائرنگ،3 بچے اورایک استاد ہلاک

  • 15 گھنٹے قبل
اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا

  • 3 دن قبل
ایکشن، رومانس اور سسپنس سے بھرپور فلم ’’مینگو جٹ‘‘ ریلیز، پریمیئر میں شوبز ستاروں کی شرکت

  • 14 گھنٹے قبل
ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں  ہزارں روپے کی کمی

ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزارں روپے کی کمی

  • 3 دن قبل
پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کی توثیق کردی گئی

مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی

مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی

  • 3 دن قبل
وزیر خزانہ اور فچ ریٹنگز کے نمائندوں کا پاکستان کی معاشی کارکردگی پر تبادلہ خیال

  • 12 گھنٹے قبل
پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک

پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک

  • 2 دن قبل
دفترخارجہ نے بھارتی وزیردفاع کے پاکستان کیخلاف اشتعال انگیز بیان کو مسترد کر دیا

دفترخارجہ نے بھارتی وزیردفاع کے پاکستان کیخلاف اشتعال انگیز بیان کو مسترد کر دیا

  • 12 گھنٹے قبل
ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی آخری تاریخ میں ایک بار پھر توسیع

  • ایک دن قبل
آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ