وزارت خارجہ نے20دسمبرکواسلام آبادمیں عام تعطیل دینےکی سفارش کردی ہے۔

شائع شدہ 5 years ago پر Dec 16th 2021, 10:30 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

تفصیلات کے مطابق آرگنائزیشن آف اسلامک کوآپریشن (او آئی سی ) کا اجلاس اسلام آباد میں ہونے جار ہا ہے جس کے باعث وزارت خارجہ نے20دسمبرکواسلام آبادمیں عام تعطیل دینےکی سفارش کردی ہے، چھٹی کامقصدوی آئی پی مومنٹ کےدوران فل پروف سیکیورٹی کوممکن بناناہے۔
آرگنائزیشن آف اسلامک کوآپریشن (او آئی سی ) کا اجلاس کے باعث حکومت پاکستان نے 3روزکیلئےموبائل فون سروس بندکرنےکافیصلہ کرلیا ہے۔
ذرائع وزارت داخلہ کا کہنا ہے کہ 17،18،19دسمبرکواسلام آبادبھرمیں موبائل فون سروس بندہوگی، وزارت داخلہ نےپی ٹی اےکوموبائل فون سروس بندکرنےکاحکم جاری کردیا۔

سی ڈی اے نے مولانا فضل الرحمٰن کی رہائش گاہ سیل کردی
- 7 گھنٹے قبل

اسلام آباد: مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کی اسٹریٹجک پولیٹیکل اینڈ ڈیفنس کمیٹی کا اجلاس
- ایک دن قبل

ایرانی ڈرون حملے میں 2 اطالوی شہری ہلاک، پاکستانی سمیت 2 زخمی: کویتی وزارتِ دفاع
- 2 دن قبل

ورلڈ مکسڈ مارشل آرٹس اینڈ پینکریشن چیمپئن شپ میں پاکستان نے گولڈ میڈل اپنے نام کر لیا
- 7 گھنٹے قبل

پاکستان کے رانا عرفان کی ہم وطن اور سابق عالمی چیمپئن کوشکست، ورلڈکپ آف اسنوکر اپنے نام کر لیا
- 2 دن قبل

وزیراعظم اور فیلڈ مارشل کی چین کے خلائی اسٹیشن پر موجود پاکستانی خلانورد سے براہِ راست گفتگو
- 11 گھنٹے قبل

کراچی: گرنے والی بلڈنگ کے ملبے سے ایک اور لاش برآمد، جاں بحق افراد کی تعداد 7 ہوگئی
- ایک دن قبل

وزیراعظم کا مشترکہ دفاع کے مکہ اتحاد کے لیے پاکستان کے عزم کا اعادہ
- 11 گھنٹے قبل

ایلون مسک نے ہر امریکی بچے کو اسپیس ایکس کے 2 شیئرز دینے کا اعلان کر دیا
- 2 دن قبل

اسٹیٹ بینک نے ہاسی دیوی کے 200 ویں یومِ پیدائش پر200 روپے کا نیا سکہ جاری کردیا
- ایک دن قبل

بالی ووڈ سپر اسٹار شاہ رخ خان اور اداکارہ کرینہ کپور خان 15 سال بعد ایک بار پھر ایک ساتھ اسکرین پر جلوہ گر
- ایک دن قبل

وزیراعظم شہباز شریف نے ادویات کی تصدیق اور ٹریکنگ کے لیے "محفوظ دوا" ایپ کا افتتاح کر دیا
- 2 دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات




