Advertisement
پاکستان

20دسمبرکواسلام آبادمیں عام تعطیل دینےکی سفارش

وزارت خارجہ نے20دسمبرکواسلام آبادمیں عام تعطیل دینےکی سفارش کردی ہے۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Dec 16th 2021, 10:30 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
20دسمبرکواسلام آبادمیں عام تعطیل دینےکی سفارش

تفصیلات کے مطابق آرگنائزیشن آف اسلامک کوآپریشن (او آئی سی ) کا اجلاس اسلام آباد میں ہونے جار ہا ہے جس  کے باعث وزارت خارجہ نے20دسمبرکواسلام آبادمیں عام تعطیل دینےکی سفارش کردی ہے، چھٹی کامقصدوی آئی پی مومنٹ کےدوران فل پروف سیکیورٹی کوممکن بناناہے۔

آرگنائزیشن آف اسلامک کوآپریشن (او آئی سی ) کا اجلاس کے باعث حکومت پاکستان نے 3روزکیلئےموبائل فون سروس بندکرنےکافیصلہ کرلیا ہے۔

ذرائع وزارت داخلہ کا کہنا ہے کہ  17،18،19دسمبرکواسلام آبادبھرمیں موبائل فون سروس بندہوگی،  وزارت داخلہ نےپی ٹی اےکوموبائل فون سروس بندکرنےکاحکم جاری کردیا۔

Advertisement
ملیک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں پھر ہزاروں روپے کا اضافہ

  • 2 دن قبل
ایتھنز: ائیرشو کے دوران  جنگی طیارہ گرکر تباہ

  • 19 گھنٹے قبل
پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کا دفاعی تعاون نئے مرحلے میں داخل ہو گیا: طاہر اشرفی

پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کا دفاعی تعاون نئے مرحلے میں داخل ہو گیا: طاہر اشرفی

  • 2 دن قبل
نیپال میں سیلاب کی تباہ کاریاں: ٹنل سے 9 روز بعد 2 افرادکو زندہ نکال لیا گیا

میجر جنرل فیصل نصیر نیشنل کاؤنٹر ٹیرر ازم اتھارٹی کا قومی کوآرڈینیٹر مقرر کردیا گیا

نئے انتظامی یونٹ بن کر رہیں گے کوئی نہیں روک سکتا: محسن نقوی

نئے انتظامی یونٹ بن کر رہیں گے کوئی نہیں روک سکتا: محسن نقوی

  • 19 گھنٹے قبل
ملک میں سونا ہزاروں روپے سستا، فی تولہ سونا کتنے کا ہوگیا؟

  • ایک دن قبل
ملک میں پاسپورٹ ڈیلیوری اب ہو گئی اورآسان، جانیےکیسے؟

آئمہ بیگ کا انسٹا گرام اسٹیٹس اچانک نظروں میں آگیا،علیحدگی کی افواہیں

آئمہ بیگ کا انسٹا گرام اسٹیٹس اچانک نظروں میں آگیا،علیحدگی کی افواہیں

  • 2 دن قبل
پاکستان کسان اتحاد کےخالد کھوکھر نے گورننس پر خطرے کی گھنٹی بجا دی

  • 18 گھنٹے قبل
پاکستان نے نارووال میں ہندو مندر بارے بھارتی وزارت خارجہ کے بے بنیاد، سیاسی مقاصد پر مبنی دعووں کو مسترد کر دیا

پولیسں نے کراچی ڈیفنس فیز 8 میں نوجوان پر تشدد کرنیوالا مرکزی ملزم گرفتار کر لیا