سپریم کورٹ کے باہر سیکیورٹی سخت کرتے ہوئے پولیس کی اضافی نفری تعینات کر دی گئی ہے۔


اسلام آباد : سولہ ہزار برطرف ملازمین کا معاملہ، سپریم کورٹ فیصلہ آج سنائے گی۔
سپریم کورٹ وفاقی حکومت اور برطرف ملازمین کی نظر ثانی اپیلوں پر فیصلہ آج 11 بجے سنائے گی، جسٹس عمر عطا بندیال کی سربراہی میں پانچ رکنی لارجر بنچ فیصلہ سنائے گا۔ گزشتہ روز لارجر بنچ نے فریقین کے وکلا کےدلائل مکمل ہونے کے بعد فیصلہ محفوظ کیا تھا، سپریم کورٹ کے باہر سیکیورٹی سخت کرتے ہوئے پولیس کی اضافی نفری تعینات کر دی گئی ہے۔
سو سے زائد برطرف ملازمین نے پوری رات پارلیمنٹ ہائوس کے سامنے گرین بیلٹ پر گزاری۔ گزشتہ روز دوران سماعت جسٹس عمرعطا بندیال نے ریمارکس دیئے تھے کہ عدالت آئین اورآئینی حدود کی پابند ہے، ہماری کوشش انصاف کی فراہمی اوربنیادی حقوق کا تحفظ ہے، فیصلہ وہی ہوگا جو آئین، قانون اور عوام کے مفاد میں ہوگا۔ یقینی بنائیں گے سرکاری محکموں میں چور دروازے سے تقرریاں نہ ہوں۔
دوران سماعت اٹارنی جنرل نے دلائل میں کہا کہ یہ تعین کہیں نہیں ہوا کہ ملازمین کی بھرتیاں قانونی تھیں یا نہیں، بحالی کے قانون میں ملازمین کو اگلے گریڈ میں ترقی دی گئی تھی۔ عدالت قانون بحال کرتے ہوئے اگلے گریڈ میں ترقی نہ دے۔ استدعا ہے کہ نظرثانی درخواستیں منظورکی جائیں۔

ایکشن، رومانس اور سسپنس سے بھرپور فلم ’’مینگو جٹ‘‘ ریلیز، پریمیئر میں شوبز ستاروں کی شرکت
- ایک دن قبل

اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا
- 4 دن قبل

پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کی توثیق کردی گئی
- 2 دن قبل

پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک
- 3 دن قبل
ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی آخری تاریخ میں ایک بار پھر توسیع
- 2 دن قبل

وزیر خزانہ اور فچ ریٹنگز کے نمائندوں کا پاکستان کی معاشی کارکردگی پر تبادلہ خیال
- ایک دن قبل

ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزارں روپے کی کمی
- 4 دن قبل

آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ
- 3 دن قبل

دفترخارجہ نے بھارتی وزیردفاع کے پاکستان کیخلاف اشتعال انگیز بیان کو مسترد کر دیا
- ایک دن قبل

پنجاب یونیورسٹی لاہور میں لالی وڈ کی نئی فلم 'پشمینہ' کی اوپپنگ تقریب
- 2 دن قبل

مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی
- 3 دن قبل

امریکا: 16 سالہ لڑکےکی اسکول میں فائرنگ،3 بچے اورایک استاد ہلاک
- 2 دن قبل





