Advertisement
پاکستان

تین روز کیلئے موبائل فون سروس بند کرنے کا فیصلہ

چکلالہ ائیربیس سے ریڈ زون تک موبائل فون سروس بند کی جائے گی

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Dec 17th 2021, 3:35 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
تین روز کیلئے موبائل فون سروس بند کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد :  او آئی سی وزرائے خارجہ کے اہم اجلاس کے پیش نظر اسلام آباد میں کل سے 3 روز کے لئے موبائل فون سروس بند کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

سترہ، اٹھارہ اور انیس دسمبر کو اسلام آباد میں موبائل فون سروس بند رہے گی۔ حکومت نے جڑواں شہروں میں کل سے تین دن تک موبائل فون سروس جزوی طور پر بند کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ چکلالہ ائیربیس سے ریڈ زون تک موبائل فون سروس بند کی جائے گی۔ ائیرپورٹ سے ریڈ زون تک ملحقہ آبادیوں میں بھی موبائل فون سروس بند رہے گی۔ جڑواں شہروں کے دیگر علاقوں میں موبال سروس جاری رہے گی۔ وفاقی وزارت داخلہ نے 20 دسمبو بروز پیر اسلام آبارا ور راولپنڈی میں مقامی تعطیل کی بھی سفارش کر دی۔

Advertisement
آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ

  • 3 دن قبل
اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا

  • 4 دن قبل
پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک

پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک

  • 3 دن قبل
ایکشن، رومانس اور سسپنس سے بھرپور فلم ’’مینگو جٹ‘‘ ریلیز، پریمیئر میں شوبز ستاروں کی شرکت

  • 2 دن قبل
ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں  ہزارں روپے کی کمی

ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزارں روپے کی کمی

  • 4 دن قبل
امریکا: 16 سالہ لڑکےکی اسکول میں فائرنگ،3 بچے اورایک استاد ہلاک

امریکا: 16 سالہ لڑکےکی اسکول میں فائرنگ،3 بچے اورایک استاد ہلاک

  • 2 دن قبل
پنجاب یونیورسٹی لاہور میں لالی وڈ کی نئی فلم 'پشمینہ' کی اوپپنگ تقریب

پنجاب یونیورسٹی لاہور میں لالی وڈ کی نئی فلم 'پشمینہ' کی اوپپنگ تقریب

  • 3 دن قبل
پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کی توثیق کردی گئی

دفترخارجہ نے بھارتی وزیردفاع کے پاکستان کیخلاف اشتعال انگیز بیان کو مسترد کر دیا

  • ایک دن قبل
وزیر خزانہ اور فچ ریٹنگز کے نمائندوں کا پاکستان کی معاشی کارکردگی پر تبادلہ خیال

مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی

مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی

  • 3 دن قبل
ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی آخری تاریخ میں ایک بار پھر توسیع