Advertisement
پاکستان

اسلام آباد میں موبائل سروس بند نہیں ہو گی:وفاقی وزیر داخلہ

اسلام آباد: وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ او آئی سی اجلاس کے دوران موبائل سروس بند نہیں ہو گی۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Dec 17th 2021, 6:20 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
اسلام آباد میں موبائل سروس بند نہیں ہو گی:وفاقی وزیر داخلہ

تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان کی تاریخ میں وزیراعظم عمران خان کی قیادت میں او آئی سی کانفرنس ہونے جارہی ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ وزرات داخلہ،  چیف کمشنرز اور پولیس نے فیصلہ کیا ہے کہ کانفرنس کے تینوں دن موبائل سروس بند نہیں ہو گی کیونکہ اس سے رابطوں کا فقدان ہوگا۔

انہوں نے کہا ہے کہ وزرات داخلہ اور اسلام آباد انتظامیہ نے فیصلہ کیا ہے کہ ہفتہ اور پیر کو مقامی چھٹی ہوگی جبکہ سیکٹریٹ کی چھٹی کا فیصلہ کابینہ ڈویژن کبھی بھی کر سکتی ہے۔

شیخ رشید کا کہنا تھا کہ وزیراعظم عمران خان، او آئی سی تاریخی اجلاس سے خطاب کریں گے، افغانستان کی صورتحال انسانی مسائل جنم لے رہے ہیں، او آئی سی کی کانفرنس تعمیری کردار ادا کرے گی۔

Advertisement
اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا

  • 4 دن قبل
دفترخارجہ نے بھارتی وزیردفاع کے پاکستان کیخلاف اشتعال انگیز بیان کو مسترد کر دیا

  • 2 دن قبل
پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک

  • 3 دن قبل
پنجاب یونیورسٹی لاہور میں لالی وڈ کی نئی فلم 'پشمینہ' کی اوپپنگ تقریب

مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی

مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی

  • 4 دن قبل
ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی آخری تاریخ میں ایک بار پھر توسیع

ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی آخری تاریخ میں ایک بار پھر توسیع

  • 2 دن قبل
ایکشن، رومانس اور سسپنس سے بھرپور فلم ’’مینگو جٹ‘‘ ریلیز، پریمیئر میں شوبز ستاروں کی شرکت

ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں  ہزارں روپے کی کمی

ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزارں روپے کی کمی

  • 4 دن قبل
پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کی توثیق کردی گئی

وزیر خزانہ اور فچ ریٹنگز کے نمائندوں کا پاکستان کی معاشی کارکردگی پر تبادلہ خیال

وزیر خزانہ اور فچ ریٹنگز کے نمائندوں کا پاکستان کی معاشی کارکردگی پر تبادلہ خیال

  • 2 دن قبل
آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ

آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ

  • 4 دن قبل
امریکا: 16 سالہ لڑکےکی اسکول میں فائرنگ،3 بچے اورایک استاد ہلاک