دوبارہ درد کی تکلیف لیے مریض پھر اسپتال پہنچا تو ڈاکٹر نے اس کا الٹرا ساؤنڈ کروایا جس میں گردے میں پتھریاں سامنے آئیں۔


ئی دہلی: بھارتی میں ڈاکٹرز نے مریض کے گردے سے 156 پتھریاں نکال لیں۔
بھارتی میڈیا کے مطابق بھارتی ریاست تلنگانہ میں ڈاکٹرز نے 3 گھنٹے کا طویل آپریشن کر کے 50 سالہ مریض کے گردے سے 156 پتھریاں نکال لیں۔ مریض گردے میں درد کی تکلیف کے ساتھ سرکاری اسپتال پہنچا تاہم ڈاکٹرز نے اسے پین کلر ادویات دے کر فارغ کر دیا تاہم مریض کو 2 روز بعد پھر درد کی شکایت ہوئی۔
دوبارہ درد کی تکلیف لیے مریض پھر اسپتال پہنچا تو ڈاکٹر نے اس کا الٹرا ساؤنڈ کروایا جس میں گردے میں پتھریاں سامنے آئیں۔
ڈاکٹرز نے گردے میں پتھریاں سامنے آنے پر آپریشن کرنے کا فیصلہ کیا اور 3 گھنٹے کے طویل آپریشن کے بعد مریض کے گردے سے 156 پتھریاں نکال لیں۔
ڈاکٹرز کا کہنا تھا کہ تاریخ میں شاید پہلی مرتبہ کسی بھی مریض کے گردے سے اتنی زیادہ تعداد میں پتھریاں نکلی ہیں لیکن حیرانگی کی بات یہ ہے کہ مریض کی طبیعت زیادہ خراب نہیں تھی اور وہ ان پتھریوں کے ساتھ زندگی گزار رہا تھا۔
مریض کرناٹکا ہوبلی کے ایک اسکول میں معلم کے فرائض سرانجام دے رہے ہیں اور گزشتہ کئی سال سے انہیں پیٹ میں درد کی شکایت تھی۔

پنجاب یونیورسٹی لاہور میں لالی وڈ کی نئی فلم 'پشمینہ' کی اوپپنگ تقریب
- 3 دن قبل

ایکشن، رومانس اور سسپنس سے بھرپور فلم ’’مینگو جٹ‘‘ ریلیز، پریمیئر میں شوبز ستاروں کی شرکت
- 2 دن قبل

وزیر خزانہ اور فچ ریٹنگز کے نمائندوں کا پاکستان کی معاشی کارکردگی پر تبادلہ خیال
- 2 دن قبل

پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک
- 3 دن قبل

دفترخارجہ نے بھارتی وزیردفاع کے پاکستان کیخلاف اشتعال انگیز بیان کو مسترد کر دیا
- 2 دن قبل

ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزارں روپے کی کمی
- 4 دن قبل

امریکا: 16 سالہ لڑکےکی اسکول میں فائرنگ،3 بچے اورایک استاد ہلاک
- 2 دن قبل

مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی
- 4 دن قبل
ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی آخری تاریخ میں ایک بار پھر توسیع
- 2 دن قبل

اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا
- 4 دن قبل

آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ
- 4 دن قبل

پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کی توثیق کردی گئی
- 3 دن قبل




