Advertisement
پاکستان

اورنگی پائلٹ پروجیکٹ کی ڈائریکٹر پروین رحمان قتل کیس میں بڑا فیصلہ

کراچی : عدالت مقدمہ میں گرفتار سیاسی جماعت کے کارندوں کو سزا کا حکم دے دیا۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Dec 18th 2021, 12:27 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
اورنگی پائلٹ پروجیکٹ کی ڈائریکٹر پروین رحمان قتل کیس میں بڑا فیصلہ

تفصیلات کے مطابق انسداد دہشتگردی عدالت نے اورنگی پائلٹ پروجیکٹ کی ڈائریکٹر پروین رحمان قتل کیس میں بڑا فیصلہ سنا دیا، عدالت نے 8سال بعدمقدمہ کا فیصلہ سنایا، عدالت مقدمہ میں گرفتار سیاسی جماعت کے کارندوں کو سزا کا حکم دے دیا ۔

عدالت نے مقدمہ میں گرفتار تین ملزمان کو 57سال چھ ماہ قید کا حکم دیا، ملزمان میں احمد خان عرف پپو کشمیری،امجد حسین اور ایاز سواتی شامل ہیں۔

عدالت نے مقدمہ میں گرفتار مجرم رحیم سواتی کو 50برس قید اور اس کے بیٹے عمران سواتی کو 7برس 6ماہ قید کا حکم دیا ہے۔

ملزمان میں رحیم سواتی،عمران سواتی،احمد خان ،امجد حسین اور ایاز سواتی شامل ہیں۔

خیال رہے کہ  پروین رحمان کو 13مارچ2013 کو آفس سے گھر جاتے ہوئے قتل کیا گیا تھا۔سپریم کورٹ نے اس کیس کا ازخود نوٹس لیا تھا۔

مقدمہ کا فیصلہ عدالتی اوقات ختم ہونے کے بعد رات گئے سنایا گیا ، فیصلہ سنائے جانے کے دوران میڈیا پر داخلے پر پابندی عائد کردی گئی ، عدالت ملزمان کو مجموعی طور پر 3لاکھ روپے سے زائد کا جرمانہ بھی عائد کیا ہے۔

Advertisement
پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک

پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک

  • 3 دن قبل
ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں  ہزارں روپے کی کمی

ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزارں روپے کی کمی

  • 4 دن قبل
دفترخارجہ نے بھارتی وزیردفاع کے پاکستان کیخلاف اشتعال انگیز بیان کو مسترد کر دیا

دفترخارجہ نے بھارتی وزیردفاع کے پاکستان کیخلاف اشتعال انگیز بیان کو مسترد کر دیا

  • 2 دن قبل
وزیر خزانہ اور فچ ریٹنگز کے نمائندوں کا پاکستان کی معاشی کارکردگی پر تبادلہ خیال

وزیر خزانہ اور فچ ریٹنگز کے نمائندوں کا پاکستان کی معاشی کارکردگی پر تبادلہ خیال

  • 2 دن قبل
پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کی توثیق کردی گئی

پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کی توثیق کردی گئی

  • 3 دن قبل
اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا

اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا

  • 4 دن قبل
امریکا: 16 سالہ لڑکےکی اسکول میں فائرنگ،3 بچے اورایک استاد ہلاک

امریکا: 16 سالہ لڑکےکی اسکول میں فائرنگ،3 بچے اورایک استاد ہلاک

  • 2 دن قبل
آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ

آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ

  • 4 دن قبل
ایکشن، رومانس اور سسپنس سے بھرپور فلم ’’مینگو جٹ‘‘ ریلیز، پریمیئر میں شوبز ستاروں کی شرکت

ایکشن، رومانس اور سسپنس سے بھرپور فلم ’’مینگو جٹ‘‘ ریلیز، پریمیئر میں شوبز ستاروں کی شرکت

  • 2 دن قبل
پنجاب یونیورسٹی لاہور میں لالی وڈ کی نئی فلم 'پشمینہ' کی اوپپنگ تقریب

پنجاب یونیورسٹی لاہور میں لالی وڈ کی نئی فلم 'پشمینہ' کی اوپپنگ تقریب

  • 3 دن قبل
ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی آخری تاریخ میں ایک بار پھر توسیع

ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی آخری تاریخ میں ایک بار پھر توسیع

  • 3 دن قبل
مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی

مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی

  • 4 دن قبل
Advertisement