Advertisement
تفریح

اداکارہ عالیہ بھٹ بڑی مصیبت میں پھنس گئی

اداکارہ عالیہ بھٹ کے لئے بڑی مشکل کھڑی ہو گئی،  عالیہ بھٹ کے خلاف ایف آئی آر درج کرنے کی تیاری کر لی گئی۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Dec 17th 2021, 11:40 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
اداکارہ عالیہ بھٹ بڑی مصیبت میں پھنس گئی

تفصیلات کے مطابق معروف اداکارہ عالیہ بھٹ حال ہی میں دہلی آئی تھیں۔ وہ اپنی آئندہ فلم ''برہماستر'' کے پرموشن کے لئے رنبیر کپور اور ڈائریکٹر ایان مکھرجی کے ساتھ یہاں پہنچی تھیں۔ چارٹر طیارے کے ذریعے دہلی پہنچی تو ان پر  کووڈ-19 ضوابط کی خلاف ورزی کرنے کا الزام  عائد کیا گیا تھا۔

View this post on Instagram
 
A post shared by ETimes (@etimes)

دہلی میں عالیہ بھٹ فلمساز کرن جوہر کی پارٹی میں بھی شامل ہوئی تھیں، پارٹی میں شرکت کرنیوالے مہیپ کپور، سیما خان، کرینہ کپور خان اور امرتا اروڑہ  کورونا پازیٹیو پائی گئی تھیں  جس کے بعد بی ایم سی نے عالیہ بھٹ کو قرنطینہ رہنے کے احکامات دیئے تھے تاہم عالیہ بھٹ  نے ان احکامات کو ہوا میں اڑادیا۔ عالیہ بھٹ نے ہوم قرنطینہ ضوابط کو توڑا  جس پر بی ایم سی نے ان کے خلاف معاملہ درج کرنے کے احکامات دیئے ہیں۔

Advertisement
وزیر خزانہ اور فچ ریٹنگز کے نمائندوں کا پاکستان کی معاشی کارکردگی پر تبادلہ خیال

وزیر خزانہ اور فچ ریٹنگز کے نمائندوں کا پاکستان کی معاشی کارکردگی پر تبادلہ خیال

  • 2 دن قبل
ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں  ہزارں روپے کی کمی

ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزارں روپے کی کمی

  • 4 دن قبل
پنجاب یونیورسٹی لاہور میں لالی وڈ کی نئی فلم 'پشمینہ' کی اوپپنگ تقریب

پنجاب یونیورسٹی لاہور میں لالی وڈ کی نئی فلم 'پشمینہ' کی اوپپنگ تقریب

  • 3 دن قبل
پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک

پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک

  • 3 دن قبل
ایکشن، رومانس اور سسپنس سے بھرپور فلم ’’مینگو جٹ‘‘ ریلیز، پریمیئر میں شوبز ستاروں کی شرکت

ایکشن، رومانس اور سسپنس سے بھرپور فلم ’’مینگو جٹ‘‘ ریلیز، پریمیئر میں شوبز ستاروں کی شرکت

  • 2 دن قبل
امریکا: 16 سالہ لڑکےکی اسکول میں فائرنگ،3 بچے اورایک استاد ہلاک

امریکا: 16 سالہ لڑکےکی اسکول میں فائرنگ،3 بچے اورایک استاد ہلاک

  • 2 دن قبل
دفترخارجہ نے بھارتی وزیردفاع کے پاکستان کیخلاف اشتعال انگیز بیان کو مسترد کر دیا

دفترخارجہ نے بھارتی وزیردفاع کے پاکستان کیخلاف اشتعال انگیز بیان کو مسترد کر دیا

  • 2 دن قبل
مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی

مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی

  • 4 دن قبل
پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کی توثیق کردی گئی

پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کی توثیق کردی گئی

  • 3 دن قبل
آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ

آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ

  • 4 دن قبل
ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی آخری تاریخ میں ایک بار پھر توسیع

ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی آخری تاریخ میں ایک بار پھر توسیع

  • 3 دن قبل
اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا

اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا

  • 4 دن قبل
Advertisement