Advertisement
پاکستان

او آئی سی وزرائے خارجہ اجلاس،افغان وزیر خارجہ اسلام آبادپہنچ گئے

افغانستان کی صورتحال پر  ہونے او آئی سی وزرائے خارجہ اجلاس میں شرکت کے لیے  افغانی وزیر خارجہ امیر خان متقی اسلام آباد پہنچ گئے۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Dec 18th 2021, 8:40 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
او آئی سی وزرائے خارجہ اجلاس،افغان وزیر خارجہ اسلام آبادپہنچ گئے

افغانستان کی عبوری حکومت کے وزیرخارجہ امیرخان متقی اسلام آباد پہنچ گئے۔افغانستان کی صورتحال پر  ہونے او آئی سی وزرائے خارجہ اجلاس میں شرکت کریں گے۔

وزیرمملکت پارلیمانی امور علی محمد خان نے  افغان وزیر خارجہ امیر خان متقی کا استقبال کیا۔

افغان وزیر خارجہ امیرخان متقی وزرائےخارجہ اجلاس میں افغانستان کی صورتحال پراپناموقف پیش کریں گے۔

Advertisement
پھر ناقص کارکردگی: تیسرے ٹیسٹ میں پاکستان انگلینڈ کیخلاف پہلی اننگزمیں133 رنز بناکر آؤٹ

  • ایک دن قبل
پنجاب کی جیلوں میں کرپشن کے خلاف کریک ڈاؤن، 16 افسران و اہلکار معطل

  • 15 گھنٹے قبل
پاکستان کی سعودی عرب پر حوثی حملوں کی شدید مذمت

  • 2 دن قبل
وفاقی تعلیمی بورڈ: انٹرمیڈیٹ پارٹ ون اور ٹوکے نتائج کا اعلان

وفاقی تعلیمی بورڈ: انٹرمیڈیٹ پارٹ ون اور ٹوکے نتائج کا اعلان

  • ایک دن قبل
وزیراعلیٰ پنجاب کی صاحبزادی ماہ نور صفدر کے نکاح کی تقریب کی تاریخ کا اعلان

  • 18 گھنٹے قبل
کرکٹرزامام الحق اور محمد رضوان کےموبائل فونز ظبط، وجہ سامنے آگئی

  • ایک گھنٹہ قبل
بنگلادیش میں خسرہ وبا شدت سے پھیل گئی

بنگلادیش میں خسرہ وبا شدت سے پھیل گئی

  • ایک دن قبل
اداکارہ ہنی خان نے خود پر ہونیوالی تنقید کا جواب دے دیا

اداکارہ ہنی خان نے خود پر ہونیوالی تنقید کا جواب دے دیا

  • 15 گھنٹے قبل
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مزید اضافہ

پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مزید اضافہ

  • 18 گھنٹے قبل
ملک میں سونے فی تولہ قیمت میں معمولی کمی

ملک میں سونے فی تولہ قیمت میں معمولی کمی

  • ایک گھنٹہ قبل
پٹرولیم قیمتوں میں اضافہ مسترد، سینیٹر ڈاکٹر زرقا کا اضافہ فوری واپسی کا مطالبہ

پٹرولیم قیمتوں میں اضافہ مسترد، سینیٹر ڈاکٹر زرقا کا اضافہ فوری واپسی کا مطالبہ

  • 15 گھنٹے قبل
جنگ ستمبر1965 کے ہیروز کو خراج عقیدت پیش کرنے کیلئے پاک بحریہ کا دن آج منایا گیا