برازیل : انوکھا دنگل ، سیاسی تنازع حل کرنے کیلئے 2 برازیلی سیاستدان باکسربن گئے۔


تفصیلات کے مطابق دنیا بھر میں حکومت سے لے کر دیگر تمام سیاسی معاملات کو مذاکرات کے ذریعے حل کیا جاتا ہے لیکن برازیل میں ایک انوکھا واقعہ پیش آیا ہے جہاں یاسی تنازع حل کرنے کیلئے 2 برازیلی سیاستدان باکسنگ رنگ تک پہنچ گئے۔
غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق برازیل کے شہربوربا میں واٹرپارک کو ختم کرنے یا قائم رکھنے کے حوالے سے تنازع کھڑا ہو گیا، جس کے حل کیلئے بوربا کے مئیر اور ان کے مخالف سابق کونسلر باکسنگر گئے۔اس فائٹ کو دیکھنے کیلئے لوگوں نے 100 ڈالر کا ٹکٹ خریدا، دونوں کے درمیان فائٹ مقامی اسکول کے جمنازیم میں ہوئی ۔اس مقابلے میں 39سال کے مئیر نے اپنے حریف سینئرسیاستدان و سابق کونسلر کوہرا دیا۔
خیال رہے کہ سینئر سیاست دان و سابق کونسلرنے بوربا کے مئیرکوواٹرپارک کے معاملے پرتنقید کا نشانہ بناتے ہوئے باکسنگ کا چیلنج دیا تھا۔

پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مزید اضافہ
- 19 گھنٹے قبل

ملک میں سونے فی تولہ قیمت میں معمولی کمی
- 3 گھنٹے قبل
پنجاب کی جیلوں میں کرپشن کے خلاف کریک ڈاؤن، 16 افسران و اہلکار معطل
- 16 گھنٹے قبل
پٹرولیم قیمتوں میں اضافہ مسترد، سینیٹر ڈاکٹر زرقا کا اضافہ فوری واپسی کا مطالبہ
- 16 گھنٹے قبل

جنگ ستمبر1965 کے ہیروز کو خراج عقیدت پیش کرنے کیلئے پاک بحریہ کا دن آج منایا گیا
- 2 دن قبل
وزیراعلیٰ پنجاب کی صاحبزادی ماہ نور صفدر کے نکاح کی تقریب کی تاریخ کا اعلان
- 19 گھنٹے قبل
اداکارہ ہنی خان نے خود پر ہونیوالی تنقید کا جواب دے دیا
- 16 گھنٹے قبل
وفاقی تعلیمی بورڈ: انٹرمیڈیٹ پارٹ ون اور ٹوکے نتائج کا اعلان
- ایک دن قبل
کرکٹرزامام الحق اور محمد رضوان کےموبائل فونز ظبط، وجہ سامنے آگئی
- 2 گھنٹے قبل

پاکستان کی سعودی عرب پر حوثی حملوں کی شدید مذمت
- 2 دن قبل
بنگلادیش میں خسرہ وبا شدت سے پھیل گئی
- ایک دن قبل
پھر ناقص کارکردگی: تیسرے ٹیسٹ میں پاکستان انگلینڈ کیخلاف پہلی اننگزمیں133 رنز بناکر آؤٹ
- ایک دن قبل





