Advertisement
پاکستان

بارش سے متعلق محکمہ موسمیات کی اہم پیشگوئی

محکمہ موسمیات نے سموگ اور گردوغبار سے پریشان شہریوں کو بارشوں کی نوید سنا  ہی دی جبکہ  پنجاب کے مختلف علاقوں میں دھند کے باعث صبح کے وقت حد نگاہ کم رہنے سے ٹریفک کی روانی متاثر ہوئی۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Dec 19th 2021, 6:38 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
بارش سے متعلق محکمہ موسمیات کی اہم پیشگوئی

محکمہ موسمیات نے کہاہے کہ آئندہ 24گھنٹوں کے دوران ملک کے مختلف علاقوں میں ہلکی بارش کاامکان،بارش کے باعث پنجاب کے میدانی علاقوں میں سموگ کی شدت میں کمی  ہو گی جبکہ پیرسے دھندکی شدت میں اضافے کاامکان ہے۔

دوسری جانب پنجاب میں سردی کی شدت بڑھنے لگی، درجہ حرارت کم ہونے سے کئی شہروں میں صبح کے وقت دھند چھائی رہی، موٹروے کئی مقامات سے بند کی گئی جسے دھند کم ہونے پر کھول دیا گیا۔

Advertisement
پنجاب کی جیلوں میں کرپشن کے خلاف کریک ڈاؤن، 16 افسران و اہلکار معطل

پنجاب کی جیلوں میں کرپشن کے خلاف کریک ڈاؤن، 16 افسران و اہلکار معطل

  • ایک دن قبل
وزیراعلیٰ پنجاب کی صاحبزادی ماہ نور صفدر کے نکاح کی تقریب کی تاریخ کا اعلان

وزیراعلیٰ پنجاب کی صاحبزادی ماہ نور صفدر کے نکاح کی تقریب کی تاریخ کا اعلان

  • ایک دن قبل
بنگلادیش میں خسرہ وبا شدت سے پھیل گئی

بنگلادیش میں خسرہ وبا شدت سے پھیل گئی

  • 2 دن قبل
پاکستان کا سعودی عرب کی خودمختاری، سلامتی اور خوشحالی کے لیے حمایت کا اعادہ

پاکستان کا سعودی عرب کی خودمختاری، سلامتی اور خوشحالی کے لیے حمایت کا اعادہ

  • 13 گھنٹے قبل
پاکستان کی سعودی عرب پر حوثی حملوں کی شدید مذمت

پاکستان کی سعودی عرب پر حوثی حملوں کی شدید مذمت

  • 2 دن قبل
پھر ناقص کارکردگی: تیسرے ٹیسٹ میں پاکستان انگلینڈ کیخلاف پہلی اننگزمیں133 رنز بناکر آؤٹ

پھر ناقص کارکردگی: تیسرے ٹیسٹ میں پاکستان انگلینڈ کیخلاف پہلی اننگزمیں133 رنز بناکر آؤٹ

  • 2 دن قبل
پٹرولیم قیمتوں میں اضافہ مسترد، سینیٹر ڈاکٹر زرقا کا اضافہ فوری واپسی کا مطالبہ

پٹرولیم قیمتوں میں اضافہ مسترد، سینیٹر ڈاکٹر زرقا کا اضافہ فوری واپسی کا مطالبہ

  • ایک دن قبل
ملک میں سونے فی تولہ قیمت میں معمولی کمی

ملک میں سونے فی تولہ قیمت میں معمولی کمی

  • 19 گھنٹے قبل
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مزید اضافہ

پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مزید اضافہ

  • ایک دن قبل
وفاقی تعلیمی بورڈ: انٹرمیڈیٹ پارٹ ون اور ٹوکے نتائج کا اعلان

وفاقی تعلیمی بورڈ: انٹرمیڈیٹ پارٹ ون اور ٹوکے نتائج کا اعلان

  • 2 دن قبل
اداکارہ ہنی خان نے خود پر ہونیوالی تنقید کا جواب دے دیا

اداکارہ ہنی خان نے خود پر ہونیوالی تنقید کا جواب دے دیا

  • ایک دن قبل
کرکٹرزامام الحق اور محمد رضوان کےموبائل فونز ظبط، وجہ سامنے آگئی

کرکٹرزامام الحق اور محمد رضوان کےموبائل فونز ظبط، وجہ سامنے آگئی

  • 19 گھنٹے قبل
Advertisement