جنوری سے نیا پاکستان صحت کارڈ فلاحی منصوبے کا آغاز ہوگا: وزیر اعلیٰ عثمان بزدار
وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے کہا ہے کہ آئندہ ماہ جنوری سے نیا پاکستان صحت کارڈ فلاحی منصوبے کا آغاز ہوگا، 31 مارچ تک پنجاب کے ہر خاندان کے پاس صحت کارڈ ہوگا ۔

شائع شدہ 5 years ago پر Dec 19th 2021, 6:33 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

ایک بیان میں عثمان بزدار نے کہا ہے کہ ماضی میں صحت کے شعبے کو یکسر نظر انداز کیا گیا ، سابق دور حکومت میں صحت کا بجٹ 169 ارب روپے تھا ، جسے بڑھا کر 399 ارب روپے کردیا گیا ۔
ان کا کہنا ہے کہ ڈیرہ غازی خان اور ساہیوال ڈویژن میں صحت کارڈ پہلے ہی تقسیم کئے جا چکے ہیں ، اگلے ماہ صحت کارڈ کا اجرا ہوگا، پہلے مرحلے میں لاہور ڈویژن سے کیا جائے گا جس کے بعد پنجاب کے دیگر 6ڈویژنز میں نیا پاکستان صحت کارڈ کا اجرا کیا جائے گا ۔
انہوں نے کہاکہ ہرخاندان کو 10 لاکھ روپے سالانہ مفت علاج کی سہولت میسرہوگی ، پنجاب کے 3 کروڑ خاندان اور ساڑھے 11 کروڑ عوام اس کارڈ سے مستفید ہوں گے ۔

پاکستان کی سعودی عرب پر حوثی حملوں کی شدید مذمت
- 2 days ago

پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مزید اضافہ
- a day ago
پٹرولیم قیمتوں میں اضافہ مسترد، سینیٹر ڈاکٹر زرقا کا اضافہ فوری واپسی کا مطالبہ
- a day ago
اداکارہ ہنی خان نے خود پر ہونیوالی تنقید کا جواب دے دیا
- a day ago
بنگلادیش میں خسرہ وبا شدت سے پھیل گئی
- 2 days ago

ملک میں سونے فی تولہ قیمت میں معمولی کمی
- 18 hours ago
پھر ناقص کارکردگی: تیسرے ٹیسٹ میں پاکستان انگلینڈ کیخلاف پہلی اننگزمیں133 رنز بناکر آؤٹ
- 2 days ago
پنجاب کی جیلوں میں کرپشن کے خلاف کریک ڈاؤن، 16 افسران و اہلکار معطل
- a day ago

پاکستان کا سعودی عرب کی خودمختاری، سلامتی اور خوشحالی کے لیے حمایت کا اعادہ
- 13 hours ago
کرکٹرزامام الحق اور محمد رضوان کےموبائل فونز ظبط، وجہ سامنے آگئی
- 18 hours ago
وزیراعلیٰ پنجاب کی صاحبزادی ماہ نور صفدر کے نکاح کی تقریب کی تاریخ کا اعلان
- a day ago
وفاقی تعلیمی بورڈ: انٹرمیڈیٹ پارٹ ون اور ٹوکے نتائج کا اعلان
- 2 days ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات


