Advertisement
پاکستان

ہماری پہلی ترجیح افغان عوام کیلئے خوراک اور تعلیم کیلئے مددفراہم  کرنا ہے:چیئرمین اسلامی ترقیاتی بینک

اسلام آباد: اسلامی ترقیاتی بینک کے چیئرمین کا کہنا ہے کہ ہماری پہلی ترجیح افغان عوام کیلئے خوراک اور تعلیم کیلئے مددفراہم  کرنا ہے۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Dec 19th 2021, 7:16 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
ہماری پہلی ترجیح افغان عوام کیلئے خوراک اور تعلیم کیلئے مددفراہم  کرنا ہے:چیئرمین اسلامی ترقیاتی بینک

تفصیلات کے مطابق اسلامی تعاون کی تنظیم (او آئی سی) کے افغانستان کی صورت حال پر غیر معمولی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے چیئرمین اسلامی ترقیاتی بینک کا کہنا تھا کہ افغان بہن بھائیوں سےاظہاریکجہتی کیلئے جمع ہوئے ہیں، افغانستان کوبہت سارے چیلنجزکاسامنا ہے۔ 

چیئرمین اسلامی ترقیاتی بینک کا کہنا تھا کہ افغانستان کو انسانی بنیادوں پرامدادفراہم کرنے کی ضرورت ہے،ہماری پہلی ترجیح افغان عوام کیلئے خوراک اور تعلیم کیلئے مددفراہم  کرنا ہے۔

ان کا مزید کہنا تھا کہ تعمیر نو کے ذریعےافغانستان کومستحکم کرنے کی ضرورت ہے،افغانستان کی دیہی آبادی کوزرعی شعبے کیلئے سہولیات دینا ہوں گی،کوئی بھی ملک تنہاافغانستان کامسئلہ حل نہیں کرسکتا۔

Advertisement
وزیراعلیٰ پنجاب کی صاحبزادی ماہ نور صفدر کے نکاح کی تقریب کی تاریخ کا اعلان

وزیراعلیٰ پنجاب کی صاحبزادی ماہ نور صفدر کے نکاح کی تقریب کی تاریخ کا اعلان

  • 2 دن قبل
پاکستان کی سعودی عرب پر حوثی حملوں کی شدید مذمت

پاکستان کی سعودی عرب پر حوثی حملوں کی شدید مذمت

  • 2 دن قبل
اداکارہ ہنی خان نے خود پر ہونیوالی تنقید کا جواب دے دیا

اداکارہ ہنی خان نے خود پر ہونیوالی تنقید کا جواب دے دیا

  • ایک دن قبل
پھر ناقص کارکردگی: تیسرے ٹیسٹ میں پاکستان انگلینڈ کیخلاف پہلی اننگزمیں133 رنز بناکر آؤٹ

پھر ناقص کارکردگی: تیسرے ٹیسٹ میں پاکستان انگلینڈ کیخلاف پہلی اننگزمیں133 رنز بناکر آؤٹ

  • 2 دن قبل
بنگلادیش میں خسرہ وبا شدت سے پھیل گئی

بنگلادیش میں خسرہ وبا شدت سے پھیل گئی

  • 2 دن قبل
پاکستان کا سعودی عرب کی خودمختاری، سلامتی اور خوشحالی کے لیے حمایت کا اعادہ

پاکستان کا سعودی عرب کی خودمختاری، سلامتی اور خوشحالی کے لیے حمایت کا اعادہ

  • 15 گھنٹے قبل
پٹرولیم قیمتوں میں اضافہ مسترد، سینیٹر ڈاکٹر زرقا کا اضافہ فوری واپسی کا مطالبہ

پٹرولیم قیمتوں میں اضافہ مسترد، سینیٹر ڈاکٹر زرقا کا اضافہ فوری واپسی کا مطالبہ

  • ایک دن قبل
پنجاب کی جیلوں میں کرپشن کے خلاف کریک ڈاؤن، 16 افسران و اہلکار معطل

پنجاب کی جیلوں میں کرپشن کے خلاف کریک ڈاؤن، 16 افسران و اہلکار معطل

  • ایک دن قبل
وفاقی تعلیمی بورڈ: انٹرمیڈیٹ پارٹ ون اور ٹوکے نتائج کا اعلان

وفاقی تعلیمی بورڈ: انٹرمیڈیٹ پارٹ ون اور ٹوکے نتائج کا اعلان

  • 2 دن قبل
ملک میں سونے فی تولہ قیمت میں معمولی کمی

ملک میں سونے فی تولہ قیمت میں معمولی کمی

  • 21 گھنٹے قبل
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مزید اضافہ

پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مزید اضافہ

  • 2 دن قبل
کرکٹرزامام الحق اور محمد رضوان کےموبائل فونز ظبط، وجہ سامنے آگئی

کرکٹرزامام الحق اور محمد رضوان کےموبائل فونز ظبط، وجہ سامنے آگئی

  • 21 گھنٹے قبل
Advertisement