Advertisement
علاقائی

ہنگو: پولنگ اسٹیشن کے قریب مسلح شخص کی فائرنگ ، ایک شخص زخمی

ہنگو: پولیس ذرائع کے مطابق واقعہ سیاسی مخالفت یا پولنگ کی وجہ سے نہیں ہوا ہے۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Dec 19th 2021, 9:47 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
ہنگو: پولنگ اسٹیشن کے قریب مسلح شخص کی فائرنگ ، ایک شخص زخمی

پولیس ذرائع کے مطابق  علاقہ توغ سرائے میں پولنگ اسٹیشن کے قریب مسلح شخص نے فائرنگ کی ہے، فائرنگ سے ایک شخص زخمی ہوگیا ہے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ  واقعہ ذاتی دشمنی ہے،   واقعہ سیاسی مخالفت یا پولنگ کی وجہ سے نہیں ہوا ہے،  توغ سرائے پولنگ اسٹیشن پر پولنگ خوشگوار ماحول میں جاری ہے۔

دوسری جانب خیبر تحصیل ملاگوری  میاں مرچہ پولنگ اسٹیشن میں ہوائی فائرنگ کا واقعہ پیش آیا ہے ، فائرنگ کے بعد پولنگ کا عمل روک دیا گیا ، فائرنگ سے کوئی نقصان نہیں ہوا ہے۔

پولیس کے مطابق مہمند میں شہید بانڈا پولنگ سٹیشن کے باہر فائرنگ ہوئی ہے،  فائرنگ سے شہید بانڈہ ویلج کونسل  کے جنرل کونسلر کا امیدوار زخمی ہوگیا،  زخمی کی حالت خطرے سے باہر ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے،  واقعہ کے بعد پولنگ کا عمل معطل ہو گیا۔

Advertisement
بیرونِ ملک سفر کے لیے نادرا ویکسینیشن سرٹیفکیٹ لازمی، تاریخ کا اعلان

بیرونِ ملک سفر کے لیے نادرا ویکسینیشن سرٹیفکیٹ لازمی، تاریخ کا اعلان

  • 43 minutes ago
پاکستان کا یمن میں کشیدگی کم کرنے کیلئے تمام مخلصانہ کوششوں کی حمایت جاری رکھنے کا عزم

پاکستان کا یمن میں کشیدگی کم کرنے کیلئے تمام مخلصانہ کوششوں کی حمایت جاری رکھنے کا عزم

  • a day ago
پیراگلائیڈر آصف محمود چترال میں پیرا گلائیڈنگ کے دوران جان سے گئے

پیراگلائیڈر آصف محمود چترال میں پیرا گلائیڈنگ کے دوران جان سے گئے

  • a day ago
پاکستان کا سعودی عرب کی خودمختاری، سلامتی اور خوشحالی کے لیے حمایت کا اعادہ

پاکستان کا سعودی عرب کی خودمختاری، سلامتی اور خوشحالی کے لیے حمایت کا اعادہ

  • 2 days ago
کرکٹرزامام الحق اور محمد رضوان کےموبائل فونز ظبط، وجہ سامنے آگئی

کرکٹرزامام الحق اور محمد رضوان کےموبائل فونز ظبط، وجہ سامنے آگئی

  • 2 days ago
ملک میں سونے فی تولہ قیمت میں معمولی کمی

ملک میں سونے فی تولہ قیمت میں معمولی کمی

  • 2 days ago
پاکستان کے یومِ دفاع و شہداء کی مناسبت سے تھائی لینڈ میں تقریب کا انعقاد

پاکستان کے یومِ دفاع و شہداء کی مناسبت سے تھائی لینڈ میں تقریب کا انعقاد

  • 5 hours ago
خریداروں کے لئے خوشخبری: ملک میں سونے کی قیمت میں بڑی کمی

خریداروں کے لئے خوشخبری: ملک میں سونے کی قیمت میں بڑی کمی

  • a day ago
پاکستان کی سعودی عرب میں ایسٹ ویسٹ پائپ لائن پر ڈرون حملوں کی مذمت

پاکستان کی سعودی عرب میں ایسٹ ویسٹ پائپ لائن پر ڈرون حملوں کی مذمت

  • an hour ago
ماہ نور صفدر کے نکاح کی تقریب آج ہوگی، دلہا کون ہے؟

ماہ نور صفدر کے نکاح کی تقریب آج ہوگی، دلہا کون ہے؟

  • 3 hours ago
کراچی: اسکول کی خستہ حال دیوارگرنے سے 5 افراد جاں بحق

کراچی: اسکول کی خستہ حال دیوارگرنے سے 5 افراد جاں بحق

  • a day ago
مسلم لیگ ن کے رکن قومی اسمبلی محمود بشیر ورک جہان فانی سے کوچ فرماگئے

مسلم لیگ ن کے رکن قومی اسمبلی محمود بشیر ورک جہان فانی سے کوچ فرماگئے

  • 4 hours ago
Advertisement