کوئٹہ : کوئٹہ میں ائیر پورٹ روڈ پر گھر میں گیس لیکج دھماکے کے نتیجے میں 2 افراد جاں بحق ہوگئے۔

شائع شدہ 5 years ago پر Dec 20th 2021, 4:01 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

تفصیلات کےمطابق کوئٹہ میں ائیر پورٹ روڈ عاہمو چوک کے قریب گھر میں گیس لیکج کے باعث دھماکہ ہوا ہے، دھماکے میں خاتون سمیت 2 افراد جاں بحق ہوگئے ہیں جبکہ 5 زخمی ہیں ۔
پولیس کے مطابق دھماکے سے کئی عمارتوں کو نقصان پہنچا ہے اور دھماکے کے زخمیوں کو اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔
ہسپتال ذرائع کا کہنا ہے کہ زخمیوں میں 4 بچے بھی شامل ہیں، زخمی بچوں کی عمر 2 سے دس سال کے درمیان ہیں۔

ماہ نور صفدر کے نکاح کی تقریب آج ہوگی، دلہا کون ہے؟
- 10 گھنٹے قبل

مسلم لیگ ن کے رکن قومی اسمبلی محمود بشیر ورک جہان فانی سے کوچ فرماگئے
- 10 گھنٹے قبل

پاکستان کا یمن میں کشیدگی کم کرنے کیلئے تمام مخلصانہ کوششوں کی حمایت جاری رکھنے کا عزم
- ایک دن قبل

خریداروں کے لئے خوشخبری: ملک میں سونے کی قیمت میں بڑی کمی
- ایک دن قبل

پاکستان کے یومِ دفاع و شہداء کی مناسبت سے تھائی لینڈ میں تقریب کا انعقاد
- 12 گھنٹے قبل

پاکستان کی سعودی عرب میں ایسٹ ویسٹ پائپ لائن پر ڈرون حملوں کی مذمت
- 8 گھنٹے قبل
کرکٹرزامام الحق اور محمد رضوان کےموبائل فونز ظبط، وجہ سامنے آگئی
- 2 دن قبل
پیراگلائیڈر آصف محمود چترال میں پیرا گلائیڈنگ کے دوران جان سے گئے
- ایک دن قبل

پاکستان کا سعودی عرب کی خودمختاری، سلامتی اور خوشحالی کے لیے حمایت کا اعادہ
- 2 دن قبل

بیرونِ ملک سفر کے لیے نادرا ویکسینیشن سرٹیفکیٹ لازمی، تاریخ کا اعلان
- 7 گھنٹے قبل

ملک میں سونے فی تولہ قیمت میں معمولی کمی
- 2 دن قبل

کراچی: اسکول کی خستہ حال دیوارگرنے سے 5 افراد جاں بحق
- ایک دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات
