Advertisement
پاکستان

کوئٹہ : ایئرپورٹ روڈ پر گھر میں گیس لیکج دھماکہ ، 2 افراد جاں بحق 5 زخمی 

کوئٹہ : کوئٹہ میں ائیر پورٹ روڈ پر گھر میں گیس لیکج دھماکے کے نتیجے میں 2 افراد جاں بحق ہوگئے۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Dec 20th 2021, 4:01 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
کوئٹہ : ایئرپورٹ روڈ پر گھر میں گیس لیکج دھماکہ ، 2 افراد جاں بحق 5 زخمی 

تفصیلات کےمطابق کوئٹہ میں ائیر پورٹ روڈ عاہمو چوک کے قریب گھر میں گیس لیکج کے باعث دھماکہ ہوا ہے، دھماکے میں خاتون سمیت 2 افراد جاں بحق ہوگئے ہیں جبکہ 5  زخمی  ہیں ۔

پولیس کے مطابق دھماکے سے کئی عمارتوں کو نقصان پہنچا ہے اور  دھماکے کے زخمیوں کو اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔

ہسپتال ذرائع کا کہنا ہے کہ  زخمیوں میں 4 بچے بھی شامل ہیں،  زخمی بچوں کی عمر 2 سے دس سال کے درمیان ہیں۔

Advertisement
مسلم لیگ ن کے رکن قومی اسمبلی محمود بشیر ورک جہان فانی سے کوچ فرماگئے

  • 9 hours ago
پاکستان کی سعودی عرب میں ایسٹ ویسٹ پائپ لائن پر ڈرون حملوں کی مذمت

  • 7 hours ago
پاکستان کا سعودی عرب کی خودمختاری، سلامتی اور خوشحالی کے لیے حمایت کا اعادہ

  • 2 days ago
پاکستان کا یمن میں کشیدگی کم کرنے کیلئے تمام مخلصانہ کوششوں کی حمایت جاری رکھنے کا عزم

  • a day ago
ملک میں سونے فی تولہ قیمت میں معمولی کمی

ملک میں سونے فی تولہ قیمت میں معمولی کمی

  • 2 days ago
ماہ نور صفدر کے نکاح کی تقریب آج ہوگی، دلہا کون ہے؟

ماہ نور صفدر کے نکاح کی تقریب آج ہوگی، دلہا کون ہے؟

  • 9 hours ago
بیرونِ ملک سفر کے لیے نادرا ویکسینیشن سرٹیفکیٹ لازمی، تاریخ کا اعلان

بیرونِ ملک سفر کے لیے نادرا ویکسینیشن سرٹیفکیٹ لازمی، تاریخ کا اعلان

  • 7 hours ago
پاکستان کے یومِ دفاع و شہداء کی مناسبت سے تھائی لینڈ میں تقریب کا انعقاد

  • 11 hours ago
کرکٹرزامام الحق اور محمد رضوان کےموبائل فونز ظبط، وجہ سامنے آگئی

کرکٹرزامام الحق اور محمد رضوان کےموبائل فونز ظبط، وجہ سامنے آگئی

  • 2 days ago
خریداروں کے لئے خوشخبری: ملک میں سونے کی قیمت میں بڑی کمی

خریداروں کے لئے خوشخبری: ملک میں سونے کی قیمت میں بڑی کمی

  • a day ago
پیراگلائیڈر آصف محمود چترال میں پیرا گلائیڈنگ کے دوران جان سے گئے

کراچی: اسکول کی خستہ حال دیوارگرنے سے 5 افراد جاں بحق