Advertisement
ٹیکنالوجی

واٹس ایپ نے صارفین کے لیے نیا فیچر متعارف کروا دیا

کیلیفورنیا: ڈیسک ٹاپ پر واٹس ایپ استعمال کرنے والے صارفین کے لیے خوشخبری، ایپ انتظامیہ کی جانب سے واٹس ایپ ویب ورژن میں آڈیو اور ویڈیو کال کا فیچر صارفین کو فراہم کردیاگیا ہے۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 6 years ago پر Mar 5th 2021, 8:30 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

تفصیلات کے مطابق ایپ انتظامیہ کی جانب سے ویب بیٹا انفو نامی اکاؤنٹ سے ٹوئٹر پر ایک پوسٹ کے ذریعے آگاہ کیا ہے کہ واٹس ایپ نے ڈیسک ٹاپ صارفین کے لیے ویب ورژن  پر آڈیو ویڈیو کال کی سہولت متعارف کروادی ہے۔

ٹوئٹ میں مزید بتایا گیا ہے کہ یہ فیچر آج نئی ریلیز کے ساتھ فراہم کیا جائے گا مگر تمام صارفین تک رسائی کے لیے واٹس ایپ کو مزید  وقت درکار ہوگا۔

واضح رہے کہ بڑے پیمانے پر استعمال کی جانے والی میسنجنگ ایپ واٹس ایپ نے گزشتہ برس اعلان کیا تھا کہ وہ آئندہ برس براؤزر اور ڈیسک ٹاپ صارفین کے لیے آڈیو اور ویڈیو کال فیچر متعارف کروانے جا رہا ہے۔

یاد رہے کہ اس فیچر کے ذریعے صارفین اسمارٹ فون کی طرح ڈیسک ٹاپ پی سی یالیپ ٹاپ پر بھی کال موصول کر سکیں گے۔

Advertisement
پاکستان اور برازیل کا فوجی سطح پر تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق

پاکستان اور برازیل کا فوجی سطح پر تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق

  • 20 گھنٹے قبل
بلوچستان: سی ٹی ڈی کی کارروائی میں فتنہ الہندوستان کے 10 دہشتگرد ہلاک

بلوچستان: سی ٹی ڈی کی کارروائی میں فتنہ الہندوستان کے 10 دہشتگرد ہلاک

  • 3 دن قبل
ملتان: رحمان بابا ایکسپریس کی متعدد بوگیاں پٹری سے اتر کر الٹ گئیں، چار افراد جاں بحق

ملتان: رحمان بابا ایکسپریس کی متعدد بوگیاں پٹری سے اتر کر الٹ گئیں، چار افراد جاں بحق

  • ایک گھنٹہ قبل
خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کا نفاذ پاکستان کے آئین کے عین مطابق ہے،اعظم نذیر تارڑ

خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کا نفاذ پاکستان کے آئین کے عین مطابق ہے،اعظم نذیر تارڑ

  • ایک گھنٹہ قبل
ایف کلاس نیشنل لانگ رینج شوٹنگ چیمپئن شپ 2026 مظفرگڑھ فیلڈ فائرنگ رینجز میں اختتام پذیر

ایف کلاس نیشنل لانگ رینج شوٹنگ چیمپئن شپ 2026 مظفرگڑھ فیلڈ فائرنگ رینجز میں اختتام پذیر

  • 6 گھنٹے قبل
ایوان صدر میں اجلاس، وفاقی حکومت کا خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی لگانے پر 'اتفاق'

ایوان صدر میں اجلاس، وفاقی حکومت کا خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی لگانے پر 'اتفاق'

  • 3 دن قبل
جلی کے آلات کی مقامی تیاری، لمز میں قومی مشاورت

جلی کے آلات کی مقامی تیاری، لمز میں قومی مشاورت

  • 21 گھنٹے قبل
پاکستان کا اقوام متحدہ میں یوکرین تنازع میں فوری طور پر کشیدگی کم کرنے کا مطالبہ

پاکستان کا اقوام متحدہ میں یوکرین تنازع میں فوری طور پر کشیدگی کم کرنے کا مطالبہ

  • 3 دن قبل
پاکستان فلم پروڈیوسرز ایسوسی ایشن کے نو منتخب عہدیداروں کی تقریب حلف برداری

پاکستان فلم پروڈیوسرز ایسوسی ایشن کے نو منتخب عہدیداروں کی تقریب حلف برداری

  • 3 دن قبل
پاک فضائیہ کا تربیتی طیارہ گرکر تباہ، دونوں پائلٹ شہید

پاک فضائیہ کا تربیتی طیارہ گرکر تباہ، دونوں پائلٹ شہید

  • ایک دن قبل
اداکارہ نیلم منیر نے نومولود بیٹے کے ساتھ تصویر شیئر کردی

اداکارہ نیلم منیر نے نومولود بیٹے کے ساتھ تصویر شیئر کردی

  • ایک دن قبل
ٹانک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ڈی جی الیکشن کمیشن شمشاد اخترہلاک

ٹانک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ڈی جی الیکشن کمیشن شمشاد اخترہلاک

  • 3 دن قبل
Advertisement