قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم کی مداح نے آل راؤنڈر شاداب خان سے ان کا رشتہ مانگ لیا۔


گزشتہ روز شاداب خان نے اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر مداحوں کے لیے پوسٹ شیئر کی اور کہا کہ صارفین کوئی بھی سوال کرسکتے ہیں، وہ زیادہ سے زیادہ سوالوں کے جواب دینے کی کوشش کریں گے۔
اسی دوران ایک خاتون نے موقع سے فائدہ اٹھاتے ہوئے کہا کہ مجھے کسی سوال کا جواب نہیں چاہیے، بس بابر اعظم کا رشتہ چاہیے لہٰذا شاداب آپ یہ کام کریں۔
ٹوئٹ پر شاداب خان نے جواب دیتے ہوئے کہا کہ برائے مہربانی آپ اس معاملے میں بابر اعظم کے اہلخانہ سے رابطہ کریں۔
Aap please @babarazam258 ki family se rabta kerein #AskShadab https://t.co/sOEJfqkyAM
— Shadab Khan (@76Shadabkhan) December 20, 2021
یاد رہے کہ کچھ ماہ قبل یہ خبر سامنے آئی تھی کہ بابر اعظم کا اپنی چچا زاد سے رشتہ طے ہوچکا ہے اور دونوں فیملیز نے فیصلہ کیا ہے کہ ان کی شادی آئندہ سال کی جائے گی۔

کراچی: اسکول کی خستہ حال دیوارگرنے سے 5 افراد جاں بحق
- 4 days ago

بیرونِ ملک سفر کے لیے نادرا ویکسینیشن سرٹیفکیٹ لازمی، تاریخ کا اعلان
- 3 days ago

پیٹرول پر 100 روپے فی لیٹر سبسڈی حاصل کرنے کا طریقہ جانیے
- 19 hours ago

مسلم لیگ ن کے رکن قومی اسمبلی محمود بشیر ورک جہان فانی سے کوچ فرماگئے
- 3 days ago

پاکستان کے یومِ دفاع و شہداء کی مناسبت سے تھائی لینڈ میں تقریب کا انعقاد
- 3 days ago

پاکستان کی سعودی عرب میں ایسٹ ویسٹ پائپ لائن پر ڈرون حملوں کی مذمت
- 3 days ago

'مجھے دھمکیاں دی گئی ہیں'، میر رضا کیس میں پولیس سرجن ڈاکٹر سمیہ کا انکشاف
- 19 hours ago
پی ٹی آئی کے 24 ارکین اسمبلی بشمول سہیل آفریدی کے پاسپورٹ بلاک کرنے کا حکم
- 15 hours ago

لبنانی وزیر داخلہ کی علاقائی امن کیلئے پاکستان کی خدمات کی تعریف
- 14 hours ago

جمائما گولڈ اسمتھ نے معروف کاروباری شخصیت سے دوسری شادی کرلی
- 17 hours ago

27 ستمبر کی کال سے قبل پی ٹی آئی کارکنوں کی گرفتاریاں جاری, پی ٹی آئی رہنماوں کی شدید مذمت
- 2 days ago

ماہ نور صفدر کے نکاح کی تقریب آج ہوگی، دلہا کون ہے؟
- 3 days ago




