Advertisement

شاہین شاہ آفریدی کے پسند دیدہ کھلاڑی کون؟

لاہور:قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی نے کہا ہے کہ محمد رضوان بابراعظم سے بہتر کپتان ہیں۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Dec 21st 2021, 11:20 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
شاہین شاہ آفریدی کے پسند دیدہ کھلاڑی کون؟

لاہور قلندرز کا کپتان تعینات ہونے کے بعد میڈیا سے گفتگو میں انہوں نے کہا کہ رضوان کی شخصیت نے مجھے بہت متاثر کیا ہے، میں نے ڈومیسٹک کرکٹ رضوان کے ساتھ کھیلی ہے،اور مجھے ان کا انداز کپتانی پسند ہے۔

شاہین شاہ آفریدی نے کہا ہے کہ بابراعظم قومی ٹیم کے کپتان ہیں، وہ بھی اچھے ہیں مگر رضوان بہترین ہیں۔

یادرہے کہ پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) سیزن 7 میں لاہور قلندرز نے سہیل اختر کی جگہ شاہین شاہ آفریدی کو کپتان نامزد کیا ہے۔

Advertisement
پی ٹی آئی کے 24 ارکین اسمبلی بشمول سہیل آفریدی  کے پاسپورٹ بلاک کرنے کا حکم

  • ایک دن قبل
27 ستمبر کی کال سے قبل پی ٹی آئی کارکنوں کی گرفتاریاں جاری, پی ٹی آئی رہنماوں کی شدید مذمت

  • 2 دن قبل
'مجھے دھمکیاں دی گئی ہیں'، میر رضا کیس میں پولیس سرجن ڈاکٹر سمیہ کا انکشاف

'مجھے دھمکیاں دی گئی ہیں'، میر رضا کیس میں پولیس سرجن ڈاکٹر سمیہ کا انکشاف

  • ایک دن قبل
بیرونِ ملک سفر کے لیے نادرا ویکسینیشن سرٹیفکیٹ لازمی، تاریخ کا اعلان

  • 3 دن قبل
ماہ نور صفدر کے نکاح کی تقریب آج ہوگی، دلہا کون ہے؟

ملک میں سونے کی قیمت میں پھر گراوٹ

ملک میں سونے کی قیمت میں پھر گراوٹ

  • 2 گھنٹے قبل
مسلم لیگ ن کے رکن قومی اسمبلی محمود بشیر ورک جہان فانی سے کوچ فرماگئے

مسلم لیگ ن کے رکن قومی اسمبلی محمود بشیر ورک جہان فانی سے کوچ فرماگئے

  • 3 دن قبل
لبنانی وزیر داخلہ کی علاقائی امن کیلئے پاکستان کی خدمات کی تعریف

  • 21 گھنٹے قبل
پیٹرول پر 100 روپے فی لیٹر سبسڈی حاصل کرنے کا طریقہ  جانیے

پیٹرول پر 100 روپے فی لیٹر سبسڈی حاصل کرنے کا طریقہ جانیے

  • ایک دن قبل
پاکستان کے یومِ دفاع و شہداء کی مناسبت سے تھائی لینڈ میں تقریب کا انعقاد

پاکستان کے یومِ دفاع و شہداء کی مناسبت سے تھائی لینڈ میں تقریب کا انعقاد

  • 3 دن قبل
جمائما گولڈ اسمتھ نے معروف کاروباری شخصیت سے دوسری شادی کرلی

جمائما گولڈ اسمتھ نے معروف کاروباری شخصیت سے دوسری شادی کرلی

  • ایک دن قبل
پاکستان کی سعودی عرب میں ایسٹ ویسٹ پائپ لائن پر ڈرون حملوں کی مذمت