لاہور سمیت پنجاب بھر کے تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی چھٹیوں کا فیصلہ کیا جا چکا ہے۔

شائع شدہ 5 years ago پر Dec 21st 2021, 11:33 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

لاہور ہائیکورٹ میں حکومت پنجاب نے نوٹیفکیشن پیش کیا جس میں پنجاب کے 24 اضلاع میں 23 دسمبر سے 6 جنوری اور 12 اضلاع میں 3 جنوری سے 13 جنوری تک چھٹیاں ہوں گی۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر وائس چانسلر پنجاب یونیورسٹی نیاز احمد اختر نے ٹویٹ کرتے ہوئے پنجاب یونیورسٹی میں موسم سرما کی تعطیلات کا نوٹیفکیشن شیئر کیا۔ جس کے مطابق پنجاب یونیورسٹی 24 دسمبر سے 7 جنوری تک بند رہے گی جبکہ ایڈمنسٹریٹر سٹاف معمول کے مطابق کام کرے گا۔
دوسری جانب محکمہ ہائیر ایجوکیشن نے کالجوں اور یونیورسٹیوں میں موسم سرما کی چھٹیوں کا نوٹیفیکیشن جاری کر دیا ہے۔ جس کے مطابق چھٹیاں 23 دسمبر سے 6 جنوری تک ہوں گی۔


بیرونِ ملک سفر کے لیے نادرا ویکسینیشن سرٹیفکیٹ لازمی، تاریخ کا اعلان
- 3 days ago

پاکستان کے یومِ دفاع و شہداء کی مناسبت سے تھائی لینڈ میں تقریب کا انعقاد
- 3 days ago

27 ستمبر کی کال سے قبل پی ٹی آئی کارکنوں کی گرفتاریاں جاری, پی ٹی آئی رہنماوں کی شدید مذمت
- 2 days ago

ماہ نور صفدر کے نکاح کی تقریب آج ہوگی، دلہا کون ہے؟
- 3 days ago
پی ٹی آئی کے 24 ارکین اسمبلی بشمول سہیل آفریدی کے پاسپورٹ بلاک کرنے کا حکم
- a day ago

لبنانی وزیر داخلہ کی علاقائی امن کیلئے پاکستان کی خدمات کی تعریف
- a day ago

پاکستان کی سعودی عرب میں ایسٹ ویسٹ پائپ لائن پر ڈرون حملوں کی مذمت
- 3 days ago

مسلم لیگ ن کے رکن قومی اسمبلی محمود بشیر ورک جہان فانی سے کوچ فرماگئے
- 3 days ago

پیٹرول پر 100 روپے فی لیٹر سبسڈی حاصل کرنے کا طریقہ جانیے
- a day ago

ملک میں سونے کی قیمت میں پھر گراوٹ
- 3 hours ago

جمائما گولڈ اسمتھ نے معروف کاروباری شخصیت سے دوسری شادی کرلی
- a day ago

'مجھے دھمکیاں دی گئی ہیں'، میر رضا کیس میں پولیس سرجن ڈاکٹر سمیہ کا انکشاف
- a day ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے

