فہرست میں ٹک ٹاک کے بعد گوگل، فیس بک، مائیکرو سافٹ، ایپل، ایمازون، نیٹ فلیکس، یوٹیوب، ٹوئٹر اور واٹس ایپ سب سے زیادہ ٹریفک حاصل کرنے والی ٹاپ 10 سائٹس ہیں۔


بیجنگ : کدی بھی چیز کے بارے میں معلومات چاہیے ہوں یا کوئی خبر ڈھونڈنی ہو ہر کام کے لیے گوگل کی ضرورت پڑتی ہے، لیکن کیا آپ سوچ سکتے ہیں کہ کوئی اور سائٹ گوگل سے آگے نکل سکتی ہے۔
حیران کن طور پر 2021 میں دنیا کی مقبول ترین ویب سائٹ کا اعزاز گوگل سے چن چکا ہے، اور یہ تاج اتنی پابندیوں کے بعد بھی ٹک ٹاک کے سر سج چکا ہے۔
کلاؤڈ سروس کمپنی کلاؤڈ فلیئر کی سالانہ رینکنگ میں ایسا پہلی بار ہوا کہ کسی ویب سائٹ نے گوگل سے یہ جگہ چھینی ہو۔ گزشتہ سال اسی فہرست میں ٹک ٹاک کا ساتواں نمبر تھا۔ لیکن اب ایک ہی سال میں چینی سائٹ نے سات درجہ اوپر جا کر نیا ریکارڈ قائم کر دیا ہے۔ ا سکی ایک بڑی وجہ کورونا لاک ڈاون کو بھی قرار دیا جا سکتا ہے۔
رپورٹ کے مطابق تھینکس گیونگ اور بلیک فرائیڈے سمیت بیشتر دنوں پربھی گوگل کے مقابلے میں ٹِک ٹاک آگے رہی۔ کلاؤڈ فلیئر کے مطابق ایک ارب سے زیادہ صارفین ماہانہ ٹک ٹاک کو سکرول کرنے کے لیے سائن ان کرتے ہیں، جن میں سے اکثر بچے اور نوعمر ہیں۔
فہرست میں ٹک ٹاک کے بعد گوگل، فیس بک، مائیکرو سافٹ، ایپل، ایمازون، نیٹ فلیکس، یوٹیوب، ٹوئٹر اور واٹس ایپ سب سے زیادہ ٹریفک حاصل کرنے والی ٹاپ 10 سائٹس ہیں۔
یاد رہے امریکا سمیت بھارت اور پاکستان بھی ٹک ٹاک پر پابندی عائد کر چکے ہیں، لیکن پابندیوں کو تنقید کے بعد بھی ٹک ٹاک کی مقبولیت میں کوئی کمی واقع نہیں ہوئی۔

سونے کی فی تولہ قیمت میں اچانک بڑی کمی
- ایک دن قبل

پنجاب میں پولیو مہم، خلا فوری پُر کرنے کی ہدایت
- ایک دن قبل

کوہاٹ پولیس لائنز میں نماز جمعہ کے دوران خودکش دھماکا، پولیس اہلکاروں سمیت 16 افراد شہید، متعدد زخمی
- 12 گھنٹے قبل

پاکستان سعودی عرب کی حفاظت کے لیے کسی بھی حد تک جانے کے لیے مکمل تیار ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 11 گھنٹے قبل

ایک دن کی کمی کے بعد ملک میں سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
- 11 گھنٹے قبل

مشرق وسطیٰ کی بدلتی صورتحال، حوثی حملوں کا تسلسل: پاکستان کا دفاعی معاہدوں پرعملدرآمد کیلئےعزم کا اظہار
- 2 دن قبل

کسی کو اسلام آباد کی طرف مارچ نہیں کرنے دیا جائے گا، محسن نقوی
- 6 گھنٹے قبل

علی ظفربالی وڈ اداکارہ کترینہ کیف کے حق میں بول پڑے
- 9 گھنٹے قبل

وزیراعلیٰ مریم نواز نے دورہ لندن کیلئے سرکاری لگژری طیارے کے استعمال کی رقم ادا کردی
- ایک دن قبل

پاکستان ہاکی فیڈریشن کا بھارت میں مینز ایشین چیمپئنز ٹرافی کھیلنے سے انکار
- 2 دن قبل

نئی پنجابی فلم 'مینگو جٹ' کے ٹریلر لانچنگ کی تقریب، ریلیز کی تاریخ کا اعلان
- ایک دن قبل
وفاقی حکومت نے تین ماہ کی کفایت شعاری مہم کا اعلان کر دیا
- ایک دن قبل







