Advertisement
ٹیکنالوجی

وٹس ایپ گولڈ ، نئے سال سے پہلے صارفین کیلئے تحفہ

* پہلی چیز یہ ہے کہ آپ کے اسمارٹ فون میں ‘نووا لانچر’ موجود ہو۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Dec 24th 2021, 5:22 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
وٹس ایپ گولڈ ، نئے سال سے پہلے صارفین کیلئے تحفہ

کیلی فورنیا:  وٹس ایپ نے اپنے صارفین کیلئے نئے سال کو  منفرد انداز میں خوش آمدید کہنے کا نیا طریقہ متعارف کروا دیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق وٹس ایپ نے صارفین کیلئے نئے سال 2022 کو مختلف انداز میں منانے کا موقع دیتے ہوئےوٹس ایپ آئیکن کو سبز کے بجائے سنہری رنگ میں تبدیل کر سکتے ہیں۔وٹس ایپ حکام کا کہنا ہے کہ نئے سال کے استقبال کے لیے نہ صرف گھروں کو  سنہری  رنگ سے سجایا جائے گا، بلکہ آپ کا موبائل فون بھی سنہری رنگ میں چمک سکتا ہے۔

صارفین لوگو کی تبدیلی کیسےکر سکتے ہیں؟

* پہلی چیز یہ ہے کہ آپ کے اسمارٹ فون میں ‘نووا لانچر’ موجود ہو۔

* پھر آپ کو  اپنے موبائل ڈیوائس پر اپنی پسند کا انداز منتخب کرنا ہو گا۔

* بعد ازاں  آپ کو سنہری واٹس ایپ آئیکن کی تصاویر تلاش کرنا ہوں گی۔

* جو تصویر آپ کو سب سے زیادہ پسند آئے اسے ڈاؤن لوڈ کریں۔

* اب  دو سیکنڈ  تک کے لیے واٹس ایپ آئیکن پر ٹیپ کریں۔

*جس کے بعد آپ کیلئے وٹس ایپ آئیکن کی تصویر بدلنے کی آپشن آجائے گی۔

*یہاں سے اپنے موبائل میں ڈاؤن لوڈ ہوا سنہری واٹس ایپ لوگو کا انتخاب کر لیں۔

* یاد رکھیں کہ وٹس ایپ کے آئیکن والی تصویر پی این جی فارمیٹ میں ہونی چاہیے۔

Advertisement
مشرق وسطیٰ کی بدلتی صورتحال، حوثی حملوں کا تسلسل: پاکستان کا دفاعی معاہدوں پرعملدرآمد کیلئےعزم کا اظہار

مشرق وسطیٰ کی بدلتی صورتحال، حوثی حملوں کا تسلسل: پاکستان کا دفاعی معاہدوں پرعملدرآمد کیلئےعزم کا اظہار

  • 2 دن قبل
ایک دن کی کمی کے بعد ملک میں سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ

ایک دن کی کمی کے بعد ملک میں سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ

  • 12 گھنٹے قبل
کسی کو اسلام آباد کی طرف مارچ نہیں کرنے دیا جائے گا، محسن نقوی

کسی کو اسلام آباد کی طرف مارچ نہیں کرنے دیا جائے گا، محسن نقوی

  • 7 گھنٹے قبل
سونے کی فی تولہ قیمت میں اچانک بڑی کمی

سونے کی فی تولہ قیمت میں اچانک بڑی کمی

  • ایک دن قبل
کوہاٹ پولیس لائنز میں نماز جمعہ کے دوران خودکش دھماکا، پولیس اہلکاروں سمیت 16 افراد شہید، متعدد زخمی

کوہاٹ پولیس لائنز میں نماز جمعہ کے دوران خودکش دھماکا، پولیس اہلکاروں سمیت 16 افراد شہید، متعدد زخمی

  • 13 گھنٹے قبل
وزیراعلیٰ مریم نواز نے دورہ لندن کیلئے سرکاری لگژری طیارے کے استعمال کی رقم ادا کردی

وزیراعلیٰ مریم نواز نے دورہ لندن کیلئے سرکاری لگژری طیارے کے استعمال کی رقم ادا کردی

  • ایک دن قبل
پنجاب میں پولیو مہم، خلا فوری پُر کرنے کی ہدایت

پنجاب میں پولیو مہم، خلا فوری پُر کرنے کی ہدایت

  • ایک دن قبل
پاکستان ہاکی فیڈریشن کا بھارت میں مینز ایشین چیمپئنز ٹرافی کھیلنے سے انکار

پاکستان ہاکی فیڈریشن کا بھارت میں مینز ایشین چیمپئنز ٹرافی کھیلنے سے انکار

  • 2 دن قبل
نئی پنجابی فلم 'مینگو جٹ' کے ٹریلر لانچنگ  کی تقریب، ریلیز کی تاریخ کا اعلان

نئی پنجابی فلم 'مینگو جٹ' کے ٹریلر لانچنگ کی تقریب، ریلیز کی تاریخ کا اعلان

  • 2 دن قبل
وفاقی حکومت نے تین ماہ کی کفایت شعاری مہم کا اعلان کر دیا

وفاقی حکومت نے تین ماہ کی کفایت شعاری مہم کا اعلان کر دیا

  • ایک دن قبل
پاکستان سعودی عرب کی حفاظت کے لیے کسی بھی حد تک جانے کے لیے مکمل تیار ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر

پاکستان سعودی عرب کی حفاظت کے لیے کسی بھی حد تک جانے کے لیے مکمل تیار ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر

  • 12 گھنٹے قبل
علی ظفربالی وڈ اداکارہ کترینہ کیف کے حق میں بول پڑے

علی ظفربالی وڈ اداکارہ کترینہ کیف کے حق میں بول پڑے

  • 10 گھنٹے قبل
Advertisement