Advertisement
تجارت

ملک بھرمیں سونے کی قیمت میں اضافہ

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں اضافہ ہوگیا۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Dec 24th 2021, 11:54 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
ملک بھرمیں سونے کی قیمت میں اضافہ

سندھ صرافہ بازار ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت 450 روپے اضافے کے بعد ایک لاکھ26 ہزار 150 روپے ہوگئی۔

10 گرام سونے کی قیمت 386 روپے بڑھ کر ایک لاکھ 8 ہزار 153 روپے ہے جبکہ عالمی صرافہ بازار میں سونے کی قدر 5 ڈالر اضافے کے بعد 1810 ڈالر فی اونس ہے۔

Advertisement