میٹر کیوں اتارا ؟لاہور میں ایس ایچ او تھانہ سبزہ زار صغیر میتلانے لیسکو عملے کو محبوس بنالیا۔

شائع شدہ 5 years ago پر Dec 24th 2021, 11:44 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

تفصیلات کے مطابق لاکھوں روپے کانادہندہ ہونے پر لیسکو عملے نے تھانہ سبزہ زار کا میٹر اتارا جبکہ تھانہ سبزہ زار کے ایس ایچ او نے نفری کے ہمراہ سید پور سب ڈویژن کے 2لیسکو اہلکاروں کو مبینہ طور پر محبوس بنایا۔
جی این این ذرائع کے مطابق ساڑھے4سال سے تھانے کے ذمہ لیسکو کے 41 لاکھ روپے سے زائد کے واجبات ہیں۔
خیال رہے کہ تھانے میں بند لیسکو عملے میں لائن اسپرنٹنڈنٹ شاہد اور میٹر ریڈر ہارون شامل ہیں۔

کسی کو اسلام آباد کی طرف مارچ نہیں کرنے دیا جائے گا، محسن نقوی
- a day ago

ایک دن کی کمی کے بعد ملک میں سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
- a day ago

کوہاٹ پولیس لائنز مسجد دھماکے میں ملوث تمام سات خوارج ہلاک
- 4 hours ago

پی ٹی آئی مارچ: آئی جی خیبر پختونخوا نے پولیس افسران کو ریلی یا جلوس میں مدد فراہم نہ کرنیکی ہدایت کر دی
- 2 hours ago

پاکستان سعودی عرب کی حفاظت کے لیے کسی بھی حد تک جانے کے لیے مکمل تیار ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر
- a day ago

کوہاٹ پولیس لائنز میں نماز جمعہ کے دوران خودکش دھماکا، پولیس اہلکاروں سمیت 16 افراد شہید، متعدد زخمی
- a day ago

پیٹرول ریلیف اسکیم: 5 لیٹر سے کم پیٹرول ڈلوانے والوں کے لیے بھی رعایت کا اعلان
- 2 hours ago

احسن اقبال نے انسدادِ پولیو مہم کا افتتاح کردیا
- 4 hours ago

اسٹیج کے سینئر اداکار آصف اقبال انتقال کر گئے
- 4 hours ago
وفاقی حکومت نے تین ماہ کی کفایت شعاری مہم کا اعلان کر دیا
- 2 days ago

علی ظفربالی وڈ اداکارہ کترینہ کیف کے حق میں بول پڑے
- a day ago

پنجاب میں پولیو مہم، خلا فوری پُر کرنے کی ہدایت
- 2 days ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات







