Advertisement
تفریح

اداکارہ کرینہ کپور کا کورونا ٹیسٹ منفی آگیا

بھارتی اداکارہ کرینہ کپور کے اومیکرون ٹیسٹ کی رپورٹ منفی آگئی ہے۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Dec 25th 2021, 12:55 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
اداکارہ کرینہ کپور کا کورونا ٹیسٹ منفی آگیا

تفصیلات کے مطابق کرینہ کپور کو رواں ہفتے کورونا کی تشخیص ہوئی تھی جس کے بعد انہوں نے خود کو قرنطینہ  کرلیا تھا۔

کورونا کی تشخیص کے بعد ان کی فیملی اور رابطے میں رہنے والے تمام عزیزوں کا بھی کورونا ٹیسٹ کروایا گیا جو کہ منفی آیا۔

کرینہ کپور نے رواں مہینے کے اوائل میں اپنے دوستوں کے ساتھ پارٹی کی تھی اور اس کے بعد انہوں اپنا کورونا وائرس کا ٹیسٹ کروایا جو مثبت آیا تھا۔

ان کے علاوہ امریتا اروڑا، سیما خان اور ماہیپ کپور کا کورونا وائرس ٹیسٹ بھی مثبت آیا تھا۔

یاد رہے کہ گززشتہ دنوں بی ایم سی کی جانب سے اداکارہ کے گھر کو بھی سینیٹائز کر کے سیل کردیا گیا تھا۔

Advertisement
پی ٹی آئی مارچ: آئی جی خیبر پختونخوا نے پولیس افسران کو ریلی یا جلوس میں مدد فراہم نہ کرنیکی ہدایت کر دی

  • 4 hours ago
کوہاٹ پولیس لائنز میں نماز جمعہ کے دوران خودکش دھماکا، پولیس اہلکاروں سمیت 16 افراد شہید، متعدد زخمی

  • a day ago
پاکستان سعودی عرب کی حفاظت کے لیے کسی بھی حد تک جانے کے لیے مکمل تیار ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر

ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ

  • an hour ago
وفاقی حکومت نے تین ماہ کی کفایت شعاری مہم کا اعلان کر دیا

  • 2 days ago
کسی کو اسلام آباد کی طرف مارچ نہیں کرنے دیا جائے گا، محسن نقوی

کسی کو اسلام آباد کی طرف مارچ نہیں کرنے دیا جائے گا، محسن نقوی

  • a day ago
کوہاٹ پولیس لائنز مسجد دھماکے میں ملوث تمام سات خوارج ہلاک

  • 6 hours ago
احسن اقبال نے انسدادِ پولیو مہم کا افتتاح کردیا

پیٹرول ریلیف اسکیم: 5 لیٹر سے کم پیٹرول ڈلوانے والوں کے لیے بھی رعایت کا اعلان

پیٹرول ریلیف اسکیم: 5 لیٹر سے کم پیٹرول ڈلوانے والوں کے لیے بھی رعایت کا اعلان

  • 4 hours ago
اسٹیج کے سینئر اداکار آصف اقبال انتقال کر گئے

اسٹیج کے سینئر اداکار آصف اقبال انتقال کر گئے

  • 6 hours ago
ایک دن کی کمی کے بعد ملک میں سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ

ایک دن کی کمی کے بعد ملک میں سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ

  • a day ago
علی ظفربالی وڈ اداکارہ کترینہ کیف کے حق میں بول پڑے