واضح رہے کہ ملک بھر میں پاکستانی آج کرسمس کا تہوار منا رہے ہیں، وزیراعظم عمران خان نے مسیحیوں کو تہوار کی مبارکباد دی۔

اسلام آباد سے کراچی جانے والی قومی ایئرلائن (پی آئی اے) کی پرواز میں مسافروں کو کرسمس تحائف دیے گئے۔
جہاز میں سوار مسافروں کی جانب سے بتایا گیا کہ کرسمس کے موقع پر سانتا کلاز نے جہاز میں سوار بچوں میں چاکلیٹس بھی تقسیم کیں۔
پرواز میں وفاقی وزیر امین الحق، نفیسہ شاہ اور قادر پٹیل بھی موجود تھے، پی آئی اے کے سرپرائز پر جہاز میں سوار ارکان قومی اسمبلی بھی خوش ہوئے۔
سی ای او پی آئی اے ایئر مارشل ارشد ملک کا کہنا تھا کہ پی آئی اے مسیحی بھائیوں کی خوشیوں میں شریک ہے اور تمام مکاتب فکر کی ضروریات کے مطابق پروازیں چلا رہے ہیں، پی آئی اے سب کی ایئرلائن اور تمام پاکستانیوں کا اثاثہ ہے۔
واضح رہے کہ ملک بھر میں پاکستانی آج کرسمس کا تہوار منا رہے ہیں، وزیراعظم عمران خان نے مسیحیوں کو تہوار کی مبارکباد دی۔
Sometimes @Official_PIA gets it so right #Santa on the flight from Islamabad to Karachi distributing gifts to jingle bells ??? ? kids were thrilled and people clapped and sang along #tistheseason pic.twitter.com/4AOr9OhBua
— Ayesha Tammy Haq (@tammyhaq) December 23, 2021

علی ظفربالی وڈ اداکارہ کترینہ کیف کے حق میں بول پڑے
- 2 days ago

ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ
- a day ago

کسی کو اسلام آباد کی طرف مارچ نہیں کرنے دیا جائے گا، محسن نقوی
- 2 days ago

پاکستان سعودی عرب کی حفاظت کے لیے کسی بھی حد تک جانے کے لیے مکمل تیار ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 2 days ago

پیٹرول ریلیف اسکیم: 5 لیٹر سے کم پیٹرول ڈلوانے والوں کے لیے بھی رعایت کا اعلان
- a day ago

پی ٹی آئی مارچ: آئی جی خیبر پختونخوا نے پولیس افسران کو ریلی یا جلوس میں مدد فراہم نہ کرنیکی ہدایت کر دی
- a day ago

ایک دن کی کمی کے بعد ملک میں سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
- 2 days ago

احسن اقبال نے انسدادِ پولیو مہم کا افتتاح کردیا
- a day ago

کوہاٹ پولیس لائنز مسجد دھماکے میں ملوث تمام سات خوارج ہلاک
- a day ago

کوہاٹ پولیس لائنز میں نماز جمعہ کے دوران خودکش دھماکا، پولیس اہلکاروں سمیت 16 افراد شہید، متعدد زخمی
- 2 days ago

اسٹیج کے سینئر اداکار آصف اقبال انتقال کر گئے
- a day ago
وفاقی حکومت نے تین ماہ کی کفایت شعاری مہم کا اعلان کر دیا
- 3 days ago








