بالی ووڈ کے معروف اداکار اور مسٹر پرفیکشنسٹ عامر خان کی فاطمہ ثنا کیساتھ تیسری شادی کے حوالے سے نیا پنڈوراباکس کھل گیا۔


تفصیلات کے مطابق سوشل میڈیا میں خبریں گردش کررہی ہیں کہ عامر خان نے دنگل کی کوسٹار اداکارہ فاطمہ ثنا شیخ سے خفیہ شادی کرلی ہے ۔عامر خان اور کرن راو¿ میں 15 سال ساتھ رہنے کے بعد اس سال جولائی میںطلاق ہوگئی تھی اور اسی وقت ہی افواہیں شروع ہوگئیں تھیں کہ عامر خان فاطمہ ثنا سے شادی کرنے والے ہیں ۔حال ہی میں دونوں کی ایک تصویر وائرل ہوئی تھی جس پر قیاس ارائیاں شروع ہوگئیں تھی کہ دونوں اداکار خفیہ طور پر شادی کے بندھن میں بندھ گئےمگر بھارتی میڈیا نے دعوی کیا ہے کہ یہ تصویر اصلی نہیں بلکہ فوٹو شاپ ہے ۔ دراصل یہ تصویر کسی اور کی تھی مگر چہرہ بدل کر فاطمہ ثنا کا لگا دیا گیا۔
واضح رہے کہ فاطمہ ثنا نے عامر خان کی مووی دنگل میں ان کی بیٹی کا کردار کیا تھا ۔باکس آفس پر فلم نے تمام ریکارڈ توڑ دیئے تھے ۔دنگل کو بالی ووڈ کی کامیاب ترین فلموں سے ایک شمار کیا جاتا ہے ۔اس کے علاوہ فاطمہ ثنا نے عامر خان کیساتھ ٹھگ آف ہندوستان میں بھی کام کیا ہے ۔
وفاقی حکومت نے تین ماہ کی کفایت شعاری مہم کا اعلان کر دیا
- 3 دن قبل

ایک دن کی کمی کے بعد ملک میں سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
- 2 دن قبل

پیٹرول ریلیف اسکیم: 5 لیٹر سے کم پیٹرول ڈلوانے والوں کے لیے بھی رعایت کا اعلان
- ایک دن قبل

اسٹیج کے سینئر اداکار آصف اقبال انتقال کر گئے
- ایک دن قبل

احسن اقبال نے انسدادِ پولیو مہم کا افتتاح کردیا
- ایک دن قبل

پاکستان سعودی عرب کی حفاظت کے لیے کسی بھی حد تک جانے کے لیے مکمل تیار ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 2 دن قبل

کسی کو اسلام آباد کی طرف مارچ نہیں کرنے دیا جائے گا، محسن نقوی
- 2 دن قبل

کوہاٹ پولیس لائنز مسجد دھماکے میں ملوث تمام سات خوارج ہلاک
- ایک دن قبل

کوہاٹ پولیس لائنز میں نماز جمعہ کے دوران خودکش دھماکا، پولیس اہلکاروں سمیت 16 افراد شہید، متعدد زخمی
- 2 دن قبل

ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ
- ایک دن قبل

پی ٹی آئی مارچ: آئی جی خیبر پختونخوا نے پولیس افسران کو ریلی یا جلوس میں مدد فراہم نہ کرنیکی ہدایت کر دی
- ایک دن قبل

علی ظفربالی وڈ اداکارہ کترینہ کیف کے حق میں بول پڑے
- 2 دن قبل



