پاکستانی اوپنر بلے باز عابد علی کو دل کی شریانوں میں دو اسٹنٹس ڈالنے کے بعد اسپتال سے ڈسچارج کر دیا گیا۔

شائع شدہ 5 years ago پر Dec 25th 2021, 10:08 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

تفصیلات کے مطابق عابد علی کے والد کا کہنا ہے کہ بیٹے کو اسپتال سے ڈسچارج کر دیا گیا ہے تاہم عابد علی دو ہفتے تک کراچی میں ہی ری ہیب کریں گے۔
ان کا کہنا تھا کہ اسپتال میں ہی ری ہیب کے تمام عمل مکمل ہو رہے ہیں اور پی سی بی نے رہائش کے لیے تمام انتظامات کر دیے ہیں۔
عابد علی کے والد کا یہ بھی کہنا ہے کہ ان کا بیٹا اب 100 فیصد بہتر ہے، دعائیں کرنے پر سب کا شکریہ ادا کرتے ہیں۔
یاد رہے کہ چند روز قبل عابد علی قائد اعظم ٹرافی کے میچ کے دوران دل کی تکلیف میں مبتلا ہوئے تھے۔

پی ٹی آئی مارچ: آئی جی خیبر پختونخوا نے پولیس افسران کو ریلی یا جلوس میں مدد فراہم نہ کرنیکی ہدایت کر دی
- a day ago

ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ
- a day ago

کوہاٹ پولیس لائنز میں نماز جمعہ کے دوران خودکش دھماکا، پولیس اہلکاروں سمیت 16 افراد شہید، متعدد زخمی
- 2 days ago

پیٹرول ریلیف اسکیم: 5 لیٹر سے کم پیٹرول ڈلوانے والوں کے لیے بھی رعایت کا اعلان
- a day ago

ایک دن کی کمی کے بعد ملک میں سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
- 2 days ago

پاکستان سعودی عرب کی حفاظت کے لیے کسی بھی حد تک جانے کے لیے مکمل تیار ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 2 days ago

کوہاٹ پولیس لائنز مسجد دھماکے میں ملوث تمام سات خوارج ہلاک
- a day ago

علی ظفربالی وڈ اداکارہ کترینہ کیف کے حق میں بول پڑے
- 2 days ago

احسن اقبال نے انسدادِ پولیو مہم کا افتتاح کردیا
- a day ago
وفاقی حکومت نے تین ماہ کی کفایت شعاری مہم کا اعلان کر دیا
- 3 days ago

اسٹیج کے سینئر اداکار آصف اقبال انتقال کر گئے
- a day ago

کسی کو اسلام آباد کی طرف مارچ نہیں کرنے دیا جائے گا، محسن نقوی
- 2 days ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات




