Advertisement
پاکستان

عمران خان اپوزیشن لیڈر بھی ہوا تو این آر او نہیں دے گا:شہباز گل

لاہور: معاون خصوصی شہباز گل نے کہا ہے کہ اگر عمران خان اپوزیشن لیڈر بھی ہوئے تو انہیں این آر او نہیں دیں گے۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Dec 26th 2021, 1:36 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
عمران خان اپوزیشن لیڈر بھی ہوا تو این آر او نہیں دے گا:شہباز گل

ورکر کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے معاون خصوصی شہباز گل کا کہنا تھا کہ نواز شریف ویزہ ختم ہونے کی وجہ سے وطن واپس آ رہے ہیں، وہ جھوٹ بول کر ملک سے گئے تھے۔

ان کا کہنا تھا کہ کہا جا رہا ہے کہ نوازشریف کی اسٹیبلشمنٹ سے ڈیل ہو گئی ہے وہ واپس آرہے ہیں ، نواز شریف جب بھی واپس آئے جیل جائیں گے۔

شہباز گل کا مزید کہنا تھا کہ عمران خان اپوزیشن لیڈر بھی ہوا تو تمہیں این آر او نہیں دے گا۔ نوازشریف کی نااہلی ختم ہونے کی باتیں صرف فسانہ ہیں۔

Advertisement
کوہاٹ پولیس لائنز میں نماز جمعہ کے دوران خودکش دھماکا، پولیس اہلکاروں سمیت 16 افراد شہید، متعدد زخمی

  • 3 دن قبل
کسی کو اسلام آباد کی طرف مارچ نہیں کرنے دیا جائے گا، محسن نقوی

علی ظفربالی وڈ اداکارہ کترینہ کیف کے حق میں بول پڑے

اسٹیج کے سینئر اداکار آصف اقبال انتقال کر گئے

  • 2 دن قبل
پی ٹی آئی مارچ: آئی جی خیبر پختونخوا نے پولیس افسران کو ریلی یا جلوس میں مدد فراہم نہ کرنیکی ہدایت کر دی

احسن اقبال نے انسدادِ پولیو مہم کا افتتاح کردیا

پیٹرول ریلیف اسکیم: 5 لیٹر سے کم پیٹرول ڈلوانے والوں کے لیے بھی رعایت کا اعلان

ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ

کوہاٹ پولیس لائنز مسجد دھماکے میں ملوث تمام سات خوارج ہلاک

پاکستان سعودی عرب کی حفاظت کے لیے کسی بھی حد تک جانے کے لیے مکمل تیار ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر

وفاقی حکومت نے تین ماہ کی کفایت شعاری مہم کا اعلان کر دیا

  • 4 دن قبل
ایک دن کی کمی کے بعد ملک میں سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ