عالمی شہرت یافتہ گلوکار عاطف اسلم کراچی کے ٹریفک جام میں پھنس گئے، عاطف اسلم کو بائیک پر سوار ہوکر کنسرٹ میں پہنچنا پڑا۔

شائع شدہ 5 years ago پر Dec 26th 2021, 1:17 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
عاطف اسلم گزشتہ رات جب کنسرٹ کے لئے نکلے تو ٹریفک جام دیکھ کر آؤدیکھا نہ تاؤ، موٹر سائیکل پر سوار ہوئے اور ٹھنڈی ہوا کو انجوائے کرتے ہوئے کنسرٹ کے مقام پر پہنچ گئے۔
گلوکار کو بائیک پر آتا دیکھ کر ان کے مداح خوش ہوگئے اور عاطف عاطف کے نعرے لگانے لگے۔
Atif Aslam enters the concert venue on bike last night due to traffic!!#AtifAslam #Pakistan pic.twitter.com/7R8gpFrtYw
— Humza Awan (@hmzspeaks) December 25, 2021
عاطف اسلم نے بھی مداحوں کو مایوس نہیں کیا اور اپنی پرفارمنس سے ان کے دل جیت لیے۔
پرفارمنس کے دوران انہوں نے اپنے مشہور گانوں سے شائقین کہ خوب محظوظ کیا۔
اس موقع پر شائقین کا جوش و خروش بھی عروج پر تھا اور وہ پسندیدہ گلوکار کی پرفارمنس پر جھومے بنا نہ رہ سکے۔

کوہاٹ پولیس لائنز میں نماز جمعہ کے دوران خودکش دھماکا، پولیس اہلکاروں سمیت 16 افراد شہید، متعدد زخمی
- 3 days ago

کسی کو اسلام آباد کی طرف مارچ نہیں کرنے دیا جائے گا، محسن نقوی
- 3 days ago
وفاقی حکومت نے تین ماہ کی کفایت شعاری مہم کا اعلان کر دیا
- 3 days ago

پیٹرول ریلیف اسکیم: 5 لیٹر سے کم پیٹرول ڈلوانے والوں کے لیے بھی رعایت کا اعلان
- 2 days ago

پاکستان سعودی عرب کی حفاظت کے لیے کسی بھی حد تک جانے کے لیے مکمل تیار ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 3 days ago

کوہاٹ پولیس لائنز مسجد دھماکے میں ملوث تمام سات خوارج ہلاک
- 2 days ago

ایک دن کی کمی کے بعد ملک میں سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
- 3 days ago

احسن اقبال نے انسدادِ پولیو مہم کا افتتاح کردیا
- 2 days ago

اسٹیج کے سینئر اداکار آصف اقبال انتقال کر گئے
- 2 days ago

ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ
- 2 days ago

علی ظفربالی وڈ اداکارہ کترینہ کیف کے حق میں بول پڑے
- 3 days ago

پی ٹی آئی مارچ: آئی جی خیبر پختونخوا نے پولیس افسران کو ریلی یا جلوس میں مدد فراہم نہ کرنیکی ہدایت کر دی
- 2 days ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات



