سعودی عرب کی قیادت میں اتحادیوں نے یمن میں بڑے پیمانے پر کارروائی شروع کردی جبکہ اس سےپہلے حوثی باغیوں کے حملے میں سعودی عرب کے سرحدی شہر میں دو افراد جاں بحق ہوئے۔


ذرائع کے مطابق اتحادیوں کی جوابی کارروائی میں حوثی باغیوں کے دارالحکومت صنعا کے علاقے اجاما میں تین افراد جاں بحق اور دیگر 6 زخمی ہوگئے۔
سعودی عرب کے سول ڈیفنس کا کہنا تھا کہ یمن کی سرحد کے قریب واقع جنوبی خطے میں جازان پر میزائل حملہ کیا گیا جہاں ایک سعودی اور ایک یمنی جاں بحق اور 7 افراد زخمی ہوئے۔
ان کا کہنا تھا کہ ‘شہر کی ایک مرکزی سڑک پر کمرشل اسٹور پر ملیٹری میزائل گرا، جس کےنتیجے میں 2 اموات ہوئیں’، سعودی عرب سے تعلق رکھنے والے 6 افراد ایک اور ایک بنگلہ دیشی زخمی ہوئے۔
مذکورہ واقعے کے فوری بعد سعودی اتحادیوں نے کہا کہ بڑے پیمانے پر فوجی کارروئی کی تیاری کی جارہی ہے۔
یمنی ذمے دار عہدیداروں کا کہنا ہے کہ بعد ازاں انہوں نے فضائی کارروائیوں کے ساتھ جواب دیا، جس میں ایک بچہ اور خاتون سمیت 3 شہری جاں بحق اور دیگر 6 زخمی ہوئے۔

کسی کو اسلام آباد کی طرف مارچ نہیں کرنے دیا جائے گا، محسن نقوی
- 3 days ago

پیٹرول ریلیف اسکیم: 5 لیٹر سے کم پیٹرول ڈلوانے والوں کے لیے بھی رعایت کا اعلان
- 2 days ago

ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ
- 2 days ago

پی ٹی آئی مارچ: آئی جی خیبر پختونخوا نے پولیس افسران کو ریلی یا جلوس میں مدد فراہم نہ کرنیکی ہدایت کر دی
- 2 days ago
وفاقی حکومت نے تین ماہ کی کفایت شعاری مہم کا اعلان کر دیا
- 4 days ago

کوہاٹ پولیس لائنز میں نماز جمعہ کے دوران خودکش دھماکا، پولیس اہلکاروں سمیت 16 افراد شہید، متعدد زخمی
- 3 days ago

کوہاٹ پولیس لائنز مسجد دھماکے میں ملوث تمام سات خوارج ہلاک
- 2 days ago

پاکستان سعودی عرب کی حفاظت کے لیے کسی بھی حد تک جانے کے لیے مکمل تیار ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 3 days ago

اسٹیج کے سینئر اداکار آصف اقبال انتقال کر گئے
- 2 days ago

علی ظفربالی وڈ اداکارہ کترینہ کیف کے حق میں بول پڑے
- 3 days ago

ایک دن کی کمی کے بعد ملک میں سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
- 3 days ago

احسن اقبال نے انسدادِ پولیو مہم کا افتتاح کردیا
- 2 days ago





