عمان نے غیر ملکیوں کے ملک میں آنےکے لیےکورونا ویکسین کی 2 خوراکیں لازمی قرار د ے دیں۔

شائع شدہ 5 years ago پر Dec 27th 2021, 1:24 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

عمانی خبر ایجنسی کے مطابق کورونا ویکسین کی دو خوراکیں لگوانے والوں کو ہی سلطنت عمان میں داخلے کی اجازت ہوگی۔
کورونا ویکسین لگوانے کی شرط غیرملکیوں پر عائد ہوگی، 18 سال سے زائد عمرکے غیر ملکیوں کو عمان میں داخلے سے قبل کورونا ویکسین کی 2 خوراکیں لگوانا لازمی ہے۔
اس کے علاوہ عمانی حکام نے جنوبی افریقا، نمیبیا، بوٹسوانا، زمبابوے اور موزمبیق سے مسافروں کی عمان آمد پر لگائی گئی پابندی کو منسوخ کر دیا ہے۔

ملک میں سونے کی قیمت مزید کمی، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟
- 13 گھنٹے قبل

لاہور ہائیکورٹ کی این سی سی آئی اےکو محمد رضوان کو ہراساں نہ کرنے کی ہدایت
- 6 گھنٹے قبل
کے پی اور پاک افغان سرحدی علاقے میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 37 دہشتگرد جہنم واصل
- 11 گھنٹے قبل

ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ
- 2 دن قبل

اسٹیج اور ٹی وی کے سینئر فنکار آصف اقبال منوں مٹی تلے جا سوئے
- 11 گھنٹے قبل

احسن اقبال نے انسدادِ پولیو مہم کا افتتاح کردیا
- 2 دن قبل

علیمہ خان کے بعد عمران خان کی بہنیں نورین نیازی اور عظمیٰ خان بھی نظربند
- 11 گھنٹے قبل

پیٹرول ریلیف اسکیم: 5 لیٹر سے کم پیٹرول ڈلوانے والوں کے لیے بھی رعایت کا اعلان
- 2 دن قبل

اسٹیج کے سینئر اداکار آصف اقبال انتقال کر گئے
- 2 دن قبل
پی ٹی آئی حکومت سے مذاکرات کیلئے تیارہو گئی، راجا ناصر عباس
- 2 گھنٹے قبل

کوہاٹ پولیس لائنز مسجد دھماکے میں ملوث تمام سات خوارج ہلاک
- 2 دن قبل

پی ٹی آئی مارچ: آئی جی خیبر پختونخوا نے پولیس افسران کو ریلی یا جلوس میں مدد فراہم نہ کرنیکی ہدایت کر دی
- 2 دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات





