سندھ :طلبہ کیلئے بڑی خبر، کورونا میں پریکٹیکلز نہ دینے والوں کو پاس کردیا گیا
سندھ کے طلبہ کیلئے بڑی خبر آگئی اور کورونا کے دوران پریکٹیکلز نہ دینے والوں کو پاس کردیا گیا ہے۔

شائع شدہ 5 سال قبل پر دسمبر 27 2021، 2:16 صبح
ویب ڈیسک کے ذریعے

ڈاکٹر سعید الدین احسن چانڈیو نے کہا ہے کہ سندھ میں کورونا کے دوران پریکٹیکلز نا دینے والے فیل طلبہ کو پاس کردیا گیا ہے،نتائج سے مطمئن طلبہ گریڈ بہتر کرنے کے لیے دوبارہ امتحان دے سکتے ہیں،
چیئرمین سندھ بورڈ کمیٹی نے کہا کہ طلبہ کے لیے سپیشل امتحان فروری میں منعقد ہونگے اورآئندہ امتحانات میں نصاب مختصر نہیں کیا جائے گا ۔

ملک میں سونے کی قیمتوں میں بڑی کمی
- 4 دن قبل

سرگودھا ریجن پولیس کے 8 شہداء کے ورثاء میں پلاٹوں کے کاغذات تقسیم
- 5 دن قبل
علی ظفر کی اداکاری میں واپسی، ویب سیریز ’گینگ آف خراسان‘ کی پہلی جھلک جاری
- 2 دن قبل

اداکار معمر رانا کی بیوی نے لاہور کی فیملی عدالت سے خلع لے لیا
- 4 دن قبل
نوشہرہ میں فائرنگ سے اسسٹنٹ کمشنرمانسہرہ زخمی
- 4 دن قبل

پاکستان سعودی عرب اور حرمین شریفین کے دفاع کے لیے پُرعزم ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 4 دن قبل

پاکستان نے شنگھائی تعاون تنظیم کے انٹربینک کنسورشیم کی صدارت سنبھال لی
- 2 دن قبل

وزیراعظم کی ہدایت پر پیٹرول کی مد میں 15 روپے فی لیٹر کا بوجھ ریفائنریز پرمنتقل کر دیاگیا: وزیر پیٹرولیم
- 2 دن قبل

پاکستانی نژاد امریکی اداکار فاران طاہر کی اٹھارہ سال بعد ہالی وڈ واپسی
- 4 دن قبل
قلعہ عبداللّٰہ: نامعلوم افراد کی فائرنگ، 3 افراد ہلاک
- 2 دن قبل
ٹرائی نیشن سیریز:آئی سی سی نے پاکستان پر فائنل میں سلو اوور ریٹ پر جرمانہ عائد کر دیا
- 2 دن قبل

پاکستان، سنگاپور کا مختلف شعبوں میں تعاون مزید مستحکم کرنے کے عزم کا اظہار
- 5 دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات






