Advertisement

اومی کرون : بھارت کے وفاقی دارالخلافہ نئی دہلی میں کرفیو نافذ

بھارت کے وفاقی دارالخلافہ نئی دہلی میں کورونا وائرس کی نئی قسم اومی کرون کے خطرے کے پیش نظر رات کے کرفیو کا اعلان کردیا۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Dec 27th 2021, 3:49 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
اومی کرون :  بھارت کے وفاقی دارالخلافہ نئی دہلی  میں کرفیو نافذ

انڈیا ٹوڈے کے مطابق دہلی کی حکومت نے پیر سے رات کا کرفیو لگانے کا اعلان کیا ہے۔ اس دوران رات 11 بجے سے صبح پانچ بجے کے دوران شہریوں کے گھروں سے باہر نکلنے پر پابندی ہوگی۔ نئی دہلی کے علاوہ ریاست اتر پردیش اور ہریانہ بھی کورونا وائرس کے کیسز میں اضافے کے بعد رات کے کرفیو کا اعلان کرچکی ہیں۔

دہلی حکومت کے محکمہ صحت کے مطابق اتوار کے روز دارالحکومت میں کورونا وائرس کے 290 نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔ اس کے علاوہ کورونا وائرس کے ایک مریض نے جان بھی گنوائی ہے۔

Advertisement
لاہور ہائیکورٹ کی این سی سی آئی اےکو محمد رضوان کو ہراساں نہ کرنے کی ہدایت

  • 7 گھنٹے قبل
کوہاٹ پولیس لائنز مسجد دھماکے میں ملوث تمام سات خوارج ہلاک

  • 3 دن قبل
کے پی اور پاک افغان سرحدی علاقے میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 37 دہشتگرد جہنم واصل

  • 13 گھنٹے قبل
اسٹیج اور ٹی وی کے سینئر فنکار آصف اقبال منوں مٹی تلے جا سوئے

  • 12 گھنٹے قبل
احسن اقبال نے انسدادِ پولیو مہم کا افتتاح کردیا

احسن اقبال نے انسدادِ پولیو مہم کا افتتاح کردیا

  • 3 دن قبل
ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ

  • 2 دن قبل
اسٹیج کے سینئر اداکار آصف اقبال انتقال کر گئے

اسٹیج کے سینئر اداکار آصف اقبال انتقال کر گئے

  • 3 دن قبل
پی ٹی آئی حکومت سے مذاکرات کیلئے تیارہو گئی، راجا ناصر عباس

  • 3 گھنٹے قبل
پیٹرول ریلیف اسکیم: 5 لیٹر سے کم پیٹرول ڈلوانے والوں کے لیے بھی رعایت کا اعلان

پیٹرول ریلیف اسکیم: 5 لیٹر سے کم پیٹرول ڈلوانے والوں کے لیے بھی رعایت کا اعلان

  • 2 دن قبل
پی ٹی آئی مارچ: آئی جی خیبر پختونخوا نے پولیس افسران کو ریلی یا جلوس میں مدد فراہم نہ کرنیکی ہدایت کر دی

علیمہ خان کے بعد عمران خان کی بہنیں نورین نیازی اور عظمیٰ خان بھی نظربند

علیمہ خان کے بعد عمران خان کی بہنیں نورین نیازی اور عظمیٰ خان بھی نظربند

  • 13 گھنٹے قبل
ملک میں سونے کی قیمت مزید کمی، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟

  • 14 گھنٹے قبل
Advertisement