کراچی: سپریم کورٹ نے ایڈمنسٹریٹر کراچی مرتضیٰ وہاب کو عہدے سے ہٹانے کا حکم دے دیا۔


تفصیلات کے مطابق گٹرباغیچہ کیس میں سپریم کورٹ نے سخت الفاظ استعمال کرنے پرایڈمنسٹریٹر کراچی مرتضی وہاب پرسخت برہمی کا اظہار کیا۔
کیس کی سماعت کے دوران جسٹس قاضی امین نے ریمارکس دیے کہ یہ ریاست کی زمینیں ہیں آپ کی ذاتی ملکیت نہیں۔ ساری زمینیں واپس کرنا ہوں گی۔ ہم نہیں لیں گے توکوئی اورآ کرلے گا، آپ زمینیں واپس کریں گے۔
مرتضٰی وہاب نے سپریم کورٹ کے بنچ سے تلخ کلامی کرتے ہوئے کہا کلہ ہم کیا چلےجائیں، حکومت چھوڑدیں؟ اوپن کورٹ میں حکومت کے خلاف بڑی بڑی آبزوئشن پاس کردی جاتی ہے۔
چیف جسٹس نے اظہارِ برہمی کرتے ہوئے کہا کہ مسٹر!چپ کریں کیا بات کررہے ہیں، یہاں سیاست نہیں کریں۔ جائیں یہاں سے نکل جائیں، ہم ابھی آپ کو فارغ کردیتے ہیں۔ آپ ایڈمنسٹریٹر ہیں یا سیاسی رہنما؟
اپنے ریمارکس میں چیف جسٹس نے کہا کہ ایڈمنسٹریٹرکو شہریوں کی خدمت کیلئے رکھا جاتا ہے تاکہ غیرجانبداری سے کام کرے۔

پیٹرول ریلیف اسکیم: 5 لیٹر سے کم پیٹرول ڈلوانے والوں کے لیے بھی رعایت کا اعلان
- 3 دن قبل

پی ٹی آئی مارچ: آئی جی خیبر پختونخوا نے پولیس افسران کو ریلی یا جلوس میں مدد فراہم نہ کرنیکی ہدایت کر دی
- 3 دن قبل
پی ٹی آئی حکومت سے مذاکرات کیلئے تیارہو گئی، راجا ناصر عباس
- 8 گھنٹے قبل

لاہور ہائیکورٹ کی این سی سی آئی اےکو محمد رضوان کو ہراساں نہ کرنے کی ہدایت
- 12 گھنٹے قبل

علیمہ خان کے بعد عمران خان کی بہنیں نورین نیازی اور عظمیٰ خان بھی نظربند
- 17 گھنٹے قبل

اسٹیج کے سینئر اداکار آصف اقبال انتقال کر گئے
- 3 دن قبل

کوہاٹ پولیس لائنز مسجد دھماکے میں ملوث تمام سات خوارج ہلاک
- 3 دن قبل

ملک میں سونے کی قیمت مزید کمی، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟
- 18 گھنٹے قبل
کے پی اور پاک افغان سرحدی علاقے میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 37 دہشتگرد جہنم واصل
- 17 گھنٹے قبل

اسٹیج اور ٹی وی کے سینئر فنکار آصف اقبال منوں مٹی تلے جا سوئے
- 16 گھنٹے قبل

احسن اقبال نے انسدادِ پولیو مہم کا افتتاح کردیا
- 3 دن قبل

ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ
- 3 دن قبل


