Advertisement
علاقائی

کراچی کے مختلف علاقوں میں بارش سے موسم خوشگوار

کراچی:شہر قائد  کے مختلف علاقوں میں بارش کا سلسلہ جاری ہے جس سے موسم خوشگوار ہوگیا جبکہ مختلف علاقوں میں بجلی بھی منقطع ہوگئی۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Dec 27th 2021, 4:34 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
کراچی کے مختلف علاقوں میں بارش سے موسم خوشگوار

تفصیلات کے مطابق مزار قائد، جمشید روڈ، طارق روڈ، لسبیلہ، عزیز آباد، گلشن اقبال، گلستان جوہر، لانڈھی، کورنگی، اورنگی ٹاؤن، گلشن حدید، خالید بن ولید روڈ، ملیر، سعود آباد سمیت شہر کے مختلف علاقوں میں کہیں ہلکی اور کہیں معتدل بارش ہوئی۔

محکمہ موسمیات کے مطابق بارش کا یہ سلسلہ منگل تک جاری رہنے کا امکان ہے۔

محکمہ موسمیات کے مطابق شہر میں سب سے زیادہ بارش قائد آباد اور گلشنِ حدید میں 5، 5 ملی میٹر ریکارڈ کی گئی جہاں بادل گرج چمک کے ساتھ برسے۔

سُرجانی ٹاؤن میں 4.5، کراچی ایئرپورٹ، مسرور بیس، کیماڑی میں 4 ملی میٹر، یونیورسٹی روڈ پر 3.8، جناح ٹرمینل میں 3.4، نارتھ کراچی میں 3.2 ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی۔

اسی طرح گلستانِ جوہر اور سعدی ٹاؤن میں 3، 3 ملی لیٹر جبکہ فیصل بیس اور اورنگی میں 2، 2 ملی میٹر بارش ریکارڈ ہوئی۔

Advertisement
اسٹیج کے سینئر اداکار آصف اقبال انتقال کر گئے

اسٹیج کے سینئر اداکار آصف اقبال انتقال کر گئے

  • 3 days ago
اسٹیج اور ٹی وی کے سینئر فنکار آصف اقبال منوں مٹی تلے جا سوئے

اسٹیج اور ٹی وی کے سینئر فنکار آصف اقبال منوں مٹی تلے جا سوئے

  • 17 hours ago
ملک میں سونے کی قیمت مزید کمی، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟

ملک میں سونے کی قیمت مزید کمی، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟

  • 19 hours ago
کوہاٹ پولیس لائنز مسجد دھماکے میں ملوث تمام سات خوارج ہلاک

کوہاٹ پولیس لائنز مسجد دھماکے میں ملوث تمام سات خوارج ہلاک

  • 3 days ago
لاہور ہائیکورٹ کی این سی سی آئی اےکو محمد رضوان کو ہراساں نہ کرنے کی ہدایت

لاہور ہائیکورٹ کی این سی سی آئی اےکو محمد رضوان کو ہراساں نہ کرنے کی ہدایت

  • 12 hours ago
ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ

ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ

  • 3 days ago
پیٹرول ریلیف اسکیم: 5 لیٹر سے کم پیٹرول ڈلوانے والوں کے لیے بھی رعایت کا اعلان

پیٹرول ریلیف اسکیم: 5 لیٹر سے کم پیٹرول ڈلوانے والوں کے لیے بھی رعایت کا اعلان

  • 3 days ago
پی ٹی آئی حکومت سے مذاکرات کیلئے تیارہو گئی، راجا ناصر عباس

پی ٹی آئی حکومت سے مذاکرات کیلئے تیارہو گئی، راجا ناصر عباس

  • 8 hours ago
پی ٹی آئی مارچ: آئی جی خیبر پختونخوا نے پولیس افسران کو ریلی یا جلوس میں مدد فراہم نہ کرنیکی ہدایت کر دی

پی ٹی آئی مارچ: آئی جی خیبر پختونخوا نے پولیس افسران کو ریلی یا جلوس میں مدد فراہم نہ کرنیکی ہدایت کر دی

  • 3 days ago
علیمہ خان کے بعد عمران خان کی بہنیں نورین نیازی اور عظمیٰ خان بھی نظربند

علیمہ خان کے بعد عمران خان کی بہنیں نورین نیازی اور عظمیٰ خان بھی نظربند

  • 18 hours ago
احسن اقبال نے انسدادِ پولیو مہم کا افتتاح کردیا

احسن اقبال نے انسدادِ پولیو مہم کا افتتاح کردیا

  • 3 days ago
کے پی اور پاک افغان سرحدی علاقے میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 37 دہشتگرد جہنم واصل

کے پی اور پاک افغان سرحدی علاقے میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 37 دہشتگرد جہنم واصل

  • 18 hours ago
Advertisement