Advertisement

کک باکسنگ کے سابق عالمی چیمپئین کورونا سے جاں بحق

یلجئیم: کک باکسنگ کے سابق عالمی چیمپئین فریڈ سینسٹرا کورونا سے جاں بحق ہو گئے ہیں۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Dec 27th 2021, 2:59 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
کک باکسنگ کے سابق عالمی چیمپئین کورونا سے جاں بحق

رپورٹ کے مطابق فریڈ سینسٹرا نے کورونا کو معمولی وائرس قرار دے کر خود کو اسپتال سے ڈسجاچ کروالیا تھا، 41 سالہ فریڈ سینسٹرا گھر میں ہی اپنا علاج کروارہے تھے۔ اسپتال سے فارغ ہونے کے بعد، ہیوی ویٹ چیمپئین گھر میں بھی آکسیجن لیتے رہے۔

جہاں ان کو مزید مشکلات کا سامنا کرنا پڑا، رپورٹ کے مطابق وہ اسپتال بھی اپنے کوچ کے مجبور کرنے پر داخل ہوئے تھے۔

فریڈ سینسٹرا تین مرتبہ کک باکسنگ کے عالمی ٹائیٹل جیت چکے تھے۔

ہیوی ویٹ چیمپئین کی موت کی اطلاع ان کی بیگم نے سوشل میڈیا کے ذریعے کی۔ انہوں نے لکھا کہ میں دل کی گہرائیوں سے اس مشکل وقت میں ساتھ دینے والوں کا شکریہ ادا کرتی ہوں، ان کے شوہر ایک بڑے دل کے مالک تھے جو اب اس دنیا میں نہیں رہے۔

Advertisement
اسٹیج کے سینئر اداکار آصف اقبال انتقال کر گئے

  • 3 دن قبل
پی ٹی آئی مارچ: آئی جی خیبر پختونخوا نے پولیس افسران کو ریلی یا جلوس میں مدد فراہم نہ کرنیکی ہدایت کر دی

ملک میں سونے کی قیمت مزید کمی، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟

  • 17 گھنٹے قبل
لاہور ہائیکورٹ کی این سی سی آئی اےکو محمد رضوان کو ہراساں نہ کرنے کی ہدایت

  • 11 گھنٹے قبل
کوہاٹ پولیس لائنز مسجد دھماکے میں ملوث تمام سات خوارج ہلاک

کوہاٹ پولیس لائنز مسجد دھماکے میں ملوث تمام سات خوارج ہلاک

  • 3 دن قبل
ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ

  • 2 دن قبل
کے پی اور پاک افغان سرحدی علاقے میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 37 دہشتگرد جہنم واصل

  • 16 گھنٹے قبل
پی ٹی آئی حکومت سے مذاکرات کیلئے تیارہو گئی، راجا ناصر عباس

  • 7 گھنٹے قبل
اسٹیج اور ٹی وی کے سینئر فنکار آصف اقبال منوں مٹی تلے جا سوئے

اسٹیج اور ٹی وی کے سینئر فنکار آصف اقبال منوں مٹی تلے جا سوئے

  • 16 گھنٹے قبل
احسن اقبال نے انسدادِ پولیو مہم کا افتتاح کردیا

احسن اقبال نے انسدادِ پولیو مہم کا افتتاح کردیا

  • 3 دن قبل
پیٹرول ریلیف اسکیم: 5 لیٹر سے کم پیٹرول ڈلوانے والوں کے لیے بھی رعایت کا اعلان

علیمہ خان کے بعد عمران خان کی بہنیں نورین نیازی اور عظمیٰ خان بھی نظربند