اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے جاری اعداد و شمار کے مطابق انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت 10 پیسے اضافے کے بعد 178.17 روپے ہوگئی۔

شائع شدہ 5 years ago پر Dec 27th 2021, 10:06 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

مرکزی بینک کی جانب سے سماجی روابطکی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری اعداد و شمار کے مطابق انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت 0.02 فیصد سے بڑھ گئی۔ اسی طرح اوپن کرنسی مارکیٹ میں بھی ڈالر کی قیمت 10 پیسے اضافے سے 181 روپے ہوگئی۔
Interbank closing #ExchangeRate for today: https://t.co/RHyjObkjod pic.twitter.com/CPhuTVcYRh
— SBP (@StateBank_Pak) December 27, 2021
کرنسی ڈیلرز ایسوسی ایشن کے جنرل سیکریٹری ظفر پراچہ کا کہنا تھا کہ ڈالر کی قیمت میں اتنا اضافہ دیکھنے میں نہیں آرہا جتنا کچھ روز قبل دیکھنے میں آرہا تھا جس کی وجہ عالمی مارکیٹ میں آئل کی قیمتوں میں کمی ہے جس سے درآمدی بل میں کمی ہوئی اور انٹر بینک میں ڈالر کی ڈیمانڈ بھی کم دیکھی جارہی ہے۔

ایشین گیمز: پاکستان کبڈی اور ہاکی ٹیموں نے دوسری کامیابی اپنے نام کر لی
- 2 گھنٹے قبل
کے پی اور پاک افغان سرحدی علاقے میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 37 دہشتگرد جہنم واصل
- ایک دن قبل

لاہور ہائیکورٹ کی این سی سی آئی اےکو محمد رضوان کو ہراساں نہ کرنے کی ہدایت
- 20 گھنٹے قبل

اسٹیج اور ٹی وی کے سینئر فنکار آصف اقبال منوں مٹی تلے جا سوئے
- ایک دن قبل

پیٹرول ریلیف اسکیم: 5 لیٹر سے کم پیٹرول ڈلوانے والوں کے لیے بھی رعایت کا اعلان
- 3 دن قبل

اسٹیج کے سینئر اداکار آصف اقبال انتقال کر گئے
- 3 دن قبل

علیمہ خان کے بعد عمران خان کی بہنیں نورین نیازی اور عظمیٰ خان بھی نظربند
- ایک دن قبل

ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ
- 3 دن قبل

ملک میں سونے کی قیمت مزید کمی، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟
- ایک دن قبل

مسلح افواج دہشتگردی کو شکست دینے اور ملک میں پائیدار امن و استحکام یقینی بنانے کیلئے پرعزم ہیں: فیلڈ مارشل عاصم منیر
- 3 گھنٹے قبل

پی ٹی آئی مارچ: آئی جی خیبر پختونخوا نے پولیس افسران کو ریلی یا جلوس میں مدد فراہم نہ کرنیکی ہدایت کر دی
- 3 دن قبل
پی ٹی آئی حکومت سے مذاکرات کیلئے تیارہو گئی، راجا ناصر عباس
- 16 گھنٹے قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات







